صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 48
صحیح مسلم 48 كتاب الحدود يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ پر بیٹھے ہوئے فرمایا یقینا اللہ تعالیٰ نے محمد عالیہ کو حق اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الله کے ساتھ بھیجا اور آپ پر کتاب نازل فرمائی اور جو بْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ آپ پر نازل کیا گیا اس میں رجم کی آیت بھی تھی جسے وَهُوَ جَالِسٌ عَلَى مِنْبَرِ رَسُول اللہ صَلَّی ہم نے پڑھا اور محفوظ کیا اور سمجھا۔رسول اللہ علی اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَدْ بَعَثَ مُحَمَّدًا نے رحم کیا اور ہم نے بھی آپ کے بعد رجم کیا اور میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَقِّ وَأَنْزَلَ عَلَيْهِ ڈرتا ہوں کہ اگر لوگوں پر زیادہ عرصہ گذر گیا تو کوئی الْكِتَابَ فَكَانَ مِمَّا أُنْزِلَ عَلَيْهِ آيَةُ الرَّجْمَ کہنے والا کہے گا کہ ہم رجم کو اللہ کی کتاب میں نہیں قَرَأْنَاهَا وَوَعَيْنَاهَا وَعَقَلْنَاهَا فَرَجَمَ رَسُولُ پاتے تو وہ ایک ایسے فریضہ کو چھوڑ کر گمراہ ہو جائیں الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَجَمْنَا بَعْدَهُ جسے اللہ نے نازل کیا ہے اور یقینا اللہ کی کتاب میں فَأَخَشَى إِنْ طَالَ بِالنَّاسِ زَمَانٌ أَنْ يَقُولَ اس شخص کا رجم لازم ہے جو مردوں اور عورتوں میں قَائِلٌ مَا تَجِدُ الرَّحْمَ فِي كِتَاب الله فَيَضلُّوا سے شادی کے بعد زنا کا ارتکاب کرے جب دلیل قائم ہو یا حمل ہو جائے یا اعتراف ہو۔بتَرْك فَرِيضَةِ أَنْزَلَهَا اللَّهُ وَإِنَّ الرَّحْمَ فِي كتاب الله حَقٌّ عَلَى مَنْ زَنَى إِذَا أَحْصَنَ منَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاء إِذَا قَامَتِ الْبَيِّنَةُ أَوْ كَانَ الْحَبَلُ أَوِ الِاعْتِرَافُ وحَدَّثَنَاهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ بهَذَا الْإِسْنَادِ [4419,4418]