صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 47
مسلم 47 كتاب الحدود الرَّقَاشِيِّ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ كَانَ جب آپ پر وحی نازل ہوئی تو آپ پر وہی حالت نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُنْزِلَ وارد ہوئی اور جب وہ کیفیت جاتی رہی آپ نے فرمایا عَلَيْهِ كُرِبَ لِذَلِكَ وَتَرَبَّدَ لَهُ وَجْهُهُ قَالَ مُجھ سے لے لو، اللہ تعالیٰ نے ان عورتوں کے لئے راہ فَأُنْزِلَ عَلَيْهِ ذَاتَ يَوْمٍ فَلْقِيَ كَذَلِكَ فَلَمَّا نکال دی ہے۔شادی شدہ شادی شدہ کے ساتھ اور سُرِّي عَنْهُ قَالَ خُذُوا عَنِّي فَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ غیر شادی شدہ غیر شادی شدہ کے ساتھ۔شادی شدہ لَهُنَّ سَبيلا القيبُ بالقيب وَالْبِكْرُ بِالْبِكْرِ کے لئے سودے اور پتھروں سے رجم ہے اور غیر الشَّيِّبُ جَلْدُ مِائَةٍ ثُمَّ رَجُمٌ بِالْحِجَارَةِ شادی شدہ کے لئے سو دڑے اور ایک سال کی وَالْبكْرُ جَلْدُ مائَة ثُمَّ نَفْيُ سَنَة {14} و جلا وطنی ہے۔ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قالا ایک اور روایت میں یہ ہے کہ غیر شادی شدہ کو درے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و لگائے جائیں گے اور جلا وطن کیا جائے گا اور شادی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ شدہ کو درے لگائے جائیں اور رحم کیا جائے گا مگر اس هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي كِلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا روایت میں سَنَةً اور مِائَةٌ کا ذکر نہیں ہے۔الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِهِمَا الْبكْرُ يُجْلَدُ وَيُنْفَى وَالطَّيِّبُ يُجْلَهُ وَيُرْجَمُ لَا يَذْكُرَان سَنَةً وَلَا مَائَةً [4417,4416] [4]15 : بَاب رَجم القيب في الزنى زنا میں شادی شدہ کو رجم کرنے کا بیان 3187{15} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ 3187 حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں بْنُ يَحْيَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي که حضرت عمر بن خطاب نے رسول اللہ کے منبر یہ رحم مدینہ کی حکومت کے علاقہ کے ساتھ محدود تھا جیسا کہ آیت وَالْمُرْجِفُونَ فِي الْمَدِينَةِ الخ سے پتہ چلتا ہے۔3187 تخريج : بخاری کتاب الحدود باب الاعتراف بالزنا 6829 باب رجم الحبلى من الزنا اذا احصنت 6830 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب ما ذكر النبى الله وحض على اتفاق اهل العلم 7323 ترمذى كتاب الحدود باب ماجاء في تحقيق الرجم 1431 ، 1432 ابو داؤد كتاب الحدود باب في الرجم 4418 ابن ماجه كتاب الحدود باب الرجم 2553