صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 49 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 49

صحیح مسلم 49 [5]16: بَاب : مَنِ اعْتَرَفَ عَلَى نَفْسه بالزِّنَى باب : اس شخص کا بیان جس نے خود زنا کا اعتراف کیا كتاب الحدود 3188{16} وحَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ :3188 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں شعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ کہ مسلمانوں میں سے ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی جَدِّي قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَن ابْنِ شِهَاب خدمت میں حاضر ہوا اور آپ مسجد میں تھے۔اس عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفِ نے آپ کو پکار کر کہا یا رسول اللہ! میں نے زنا کیا ہے وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ آپ نے اس سے منہ پھیر لیا۔اس نے آپ کے رَجُلُ منَ الْمُسْلِمينَ رَسُولَ الله صَلَّی چہرے کی جانب رخ کر کے آپ سے عرض کیا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَنَادَاهُ يا رسول اللہ ! میں نے زنا کیا ہے۔آپ نے پھر اس فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي زَنَيْتُ فَأَعْرَضَ عَنْهُ سے رُخ پھیر لیا یہانتک کہ چار مرتبہ وہ گھوم کر آپ فَتَبَجَّى تِلْقَاءَ وَجْهِهِ فَقَالَ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ کے سامنے آیا۔جب اس (شخص) نے اپنے نفس إِنِّي زَيْتُ فَأَعْرَضَ عَنْهُ حَتَّى تَنَى ذَلِكَ کے خلاف چار گواہیاں دے دیں۔رسول اللہ علیہ عَلَيْهِ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ فَلَمَّا شَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ نے اُسے بلایا اور فرمایا کیا تمہیں جنون ہے؟ اس نے أَرْبَعَ شَهَادَات دَعَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کہا نہیں۔آپ نے فرمایا کیا تم شادی شدہ ہو؟ اس نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبكَ جُنُونٌ قَالَ لَا قَالَ کہا ہاں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسے لے جاؤ اور فَهَلْ أَحْصَنْتَ قَالَ نَعَمْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ رجم کردو۔ابن شہاب کہتے ہیں مجھے اس شخص نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اذْهَبُوا بِهِ فَارْجُمُوهُ بتایا جس نے حضرت جابر بن عبد اللہ کو کہتے سنا تھا کہ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَأَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ جَابِرَ میں ان میں شامل تھا جنہوں نے اُسے رجم کیا اور ہم 3188: تخريج : بخاری کتاب الطلاق باب الطلاق في الاغلاق والكره 5270 ، 5272 كتاب الحدود باب لا يرجم المجنون والمجنونة 6815 باب سؤال الامام المقر هل احصنت 6825 ، 6826 كتاب الاحكام باب من حكم فى المسجد حتى اذا اتى الى حد 7167 ترمذی كتاب الحدود باب ماجاء في درء الحد عن المعترف اذا رجع ،1428 1429 نسائی کتاب الجنائز باب ترک الصلاة على المرجوم 1956 ابوداؤد كتاب الحدود باب رجم ماعز بن مالک 4430،4428 ابن ماجه كتاب الحدود باب الرجم 2554