صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 46
صحیح مسلم 46 كتاب الحدود [3]14 : بَاب : حَدُّ الزَّلي باب: زنا کی حد 3185{12} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :3185: حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے وہ التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ سے لے لو الْحَسَنِ عَنْ حِطَّانَ بْن عَبْد الله الرَّقَاشی مجھ سے لے لو۔اللہ تعالیٰ نے ان عورتوں کے لئے راہ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ قَالَ رَسُولُ نکال دی ہے۔غیر شادی شدہ غیر شادی شدہ کے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُذُوا عَنِّي ساتھ سو درے اور ایک سال کی جلا وطنی ہے اور شادی قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلًا الْبكْرُ شده شادی شدہ کے ساتھ سو درے اور رحم ہے۔خُذُوا عَنِّي ☆ بالْبكْرِ جَلْدُ مِائَةٍ وَنَفْيُ سَنَة وَالطَّيِّبُ بِالشَّيِّبِ بالعيب جَلْدُ مِائَة وَالرَّحْمُ وحَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ 4415,4414] 3186{13} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :3186 حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے وہ بَشَّارٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ ابْنُ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ پر جب وحی نازل ہوتی الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ تھی تو آپ اس کی وجہ سے فکر مند ہوتے اور آپ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ کے چہرہ کا رنگ متغیر ہوجا تا۔وہ کہتے ہیں ایک دن 3185 : مسلم كتاب الحدود باب حد الزني۔۔۔3186 تخريج ترمذى كتاب الحدود باب ماجاء في الرجم على الشيب 1434 ابو داؤد كتاب الحدود باب في الرجم 4415 ابن ماجه كتاب الحدود باب حد الزنا 2550 نوٹ: رجم کی سزا مد ینہ کی حکومت کے ساتھ وابستہ تھی جیسا کہ آیت وَالمُرجِفُونَ فِي المَدِينَةِ الخ سے معلوم ہوتا ہے اور قُتِلُوا تَقْنِیلا میں رحم کی طرف اشارہ ہے۔واللہ اعلم 3186 : مسلم كتاب الحدود باب حد الزني۔۔۔3185 تخریج ترمذى كتاب الحدود باب ماجاء في الرجم على الثيب 1434 ابو داؤد کتاب الحدود باب في الرجم 4415 ابن ماجه كتاب الحدود باب حد الزنا 2550