صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 45 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 45

صحیح مسلم جلد نهم 45 كتاب الحدود عَائِشَةُ فَحَسُنَتْ تَوْبَتُهَا بَعْدُ وَتَزَوَّجَتْ اس کے بعد وہ میرے پاس آیا کرتی تھی اور میں اس وَكَانَتْ تَأْتِينِي بَعْدَ ذَلِكَ فَأَرْفَعُ حَاجَتَهَا إِلَى کی ضرورت رسول اللہ ﷺ تک پہنچاتی تھی۔ایک رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ {10} و اور روایت میں ہے حضرت عائشہ نے فرمایا وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْد أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ایک مخزومی عورت تھی جو عاریۂ سامان لیتی تھی أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ اور پھر اس کا جانتے بوجھتے ہوئے انکار کر دیتی تھی۔عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَتِ امْرَأَةٌ مَحْرُومِيَّةٌ رسول اللہ ﷺ نے اس کے ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا تو تَسْتَعِيرُ الْمَتَاعَ وَتَجْحَدُهُ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اس کے گھر والے حضرت اسامہ بن زید کے پاس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُقْطَعَ يَدُهَا فَأَتَى أَهْلُهَا آئے اور اُن سے گفتگو کی اور انہوں نے اس بارہ میں أَسَامَةَ بْنَ زَيْد فَكَلَّمُوهُ فَكَلَّمَ رَسُولَ الله رسول اللہ ﷺ سے بات کی۔باقی روایت سابقہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَ روایت کی طرح ہے۔حديث اللَّيْثِ وَيُونُسَ [4412,4411] 3184{11} و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ :3184 حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ بنی مخزوم کی حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلَّ عَنْ ایک عورت نے چوری کی اسے نبی یو کے پاس لایا الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ بَنِي گیا اس نے نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام سلمہ مَحْرُومٍ سَرَقَتْ فَأُتِيَ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى الله کی پناہ لی۔نبی ﷺ نے فرمایا اللہ کی قسم اگر فاطمہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَاذَتْ بِأُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ بھی ہوتی تو میں اس کا ( بھی ) ہاتھ کاٹ دیتا۔پس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى (اس مخزومی عورت کا ) ہاتھ کاٹ دیا گیا۔أَبِي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاللَّهِ لَوْ كَانَتْ فَاطِمَةُ لَقَطَعْتُ يَدَهَا فَقُطعَتْ [4413] 3184 تخريج : نسائی کتاب قطع السارق ما يكون حرزا وما لا يكون 4891