صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 34 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 34

صحیح مسلم جلد نهم 34 كِتَابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِيْن عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَرَّثَهَا وَلَدَهَا وَمَنْ مَعَهُمُ “ کے الفاظ نہیں ہیں قَالَ اقْتَتَلَتِ امْرَأَتَانِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ اور یہ ہے کہ کہنے والے نے کہا کہ ہم کیسے دیت دے بقصَّته وَلَمْ يَذْكُرْ وَوَرَّثَهَا وَلَدَهَا وَمَنْ دیں اور اس نے حمل بن مالک کا نام نہیں لیا۔مَعَهُمْ وَقَالَ فَقَالَ قَائِلٌ كَيْفَ نَعْقِلُ وَلَمْ يُسَم حَمَلَ بْنَ مَالِك [4392,4391] 3172{37} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3172 حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے وہ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ کہتے ہیں ایک عورت نے اپنی سوکن کو خیمہ کے إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نُصَيْلَةَ الْخُزَاعِيِّ عَن ڈنڈے سے مارا جبکہ وہ حاملہ تھی اور اسے مار الْمُغِيرَة بن شُعْبَةَ قَالَ ضَرَبَتِ امْرَأَةٌ ضَرَّتَهَا ڈالا۔راوی کہتے ہیں ان میں سے ایک بنو لحیان میں بِعَمُودِ فُسْطَاط وَهِيَ حُبْلَى فَقَتَلَتْهَا قَالَ سے تھی وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مقتولہ کی وَإحْدَاهُمَا لحْيَانِيَّةٌ قَالَ فَجَعَلَ رَسُولُ الله دیت قاتلہ کے خاندان پر ڈالی اور ایک غلام یا لونڈی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَةَ الْمَقْتُولَة عَلَی اس کے لئے جو اس کے پیٹ میں تھا ( کی وجہ سے عَصَبَة الْقَاتِلَة وَغُرَّةً لمَا فِي بَطْنهَا فَقَالَ مقرركيا ) قاتلہ کے خاندان کے ایک شخص نے کہا رَجُلٌ مِنْ عَصَبَةِ الْقَاتِلَةِ أَنْعْرَمُ دِيَةَ مَنْ لَا کیا ہم پر ایسے کی دیت کی چھٹی ڈالی جائے گی جس أَكَلَ وَلَا شَرِبَ وَلَا اسْتَهَلَّ فَمِثْلُ ذَلكَ نے نہ کھایا نہ پیا اور نہ چیخا ایسے کا خون بہا نہیں ہوتا۔يُطَلُّ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول اللہ اللہ نے فرمایا کیا یہ قافیہ آرائی بدوؤں کی وَسَلَّمَ أَسَجْعْ كَسَبْعِ الْأَعْرَابِ قَالَ قافیہ آرائی کی طرح ہے۔راوی کہتے ہیں آپ نے ان کے ذمہ دیت ڈال دی۔وَجَعَلَ عَلَيْهِمُ الدِّيَةَ [4393] 3173 3172 : اطراف : مسلم كتاب القسامة والمحاربين۔۔۔باب دية الجنين ووجوب الدية في قتل الخطأو شبه العمد تخریج : بخارى كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة 7317 كتاب الديات باب جنين المرأة 6904 ، 6905 ، 6907 باب جنين المرأة وان العقل على الوالد 6910 ترمذى كتاب الديات باب ما جاء فى دية الجنين 1411 نسائى كتاب القسامة باب دية الجنين 4821 صفة شبه العمد وعلى من دية الاجنة وشبه العمد 4823،4822، 4824 ، 4825 ،4826، 4827، 4828 ابوداؤد کتاب الديات باب دية الجنين 4568 ابن ماجه كتاب الديات باب الدية على العاقلة 2633 باب دية الجنين 2640 2641