صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 35
صحیح مسلم جلد نهم 35 كِتَابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِينِ 3173{38) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :3173 : حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ عَنْ ایک عورت نے اپنی سوکن کو خیمہ کے ڈنڈے سے قتل مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نُضَيْلَةَ کر دیا تو یہ معاملہ رسول اللہ ﷺ کے پاس لایا گیا۔عَنِ الْمُغِيرَةِ بْن شُعْبَةَ أَنَّ امْرَأَةً قَتَلَتْ آپ نے اس کے خاندان پر دیت کا فیصلہ کیا اور وہ ضَرَّتَهَا بِعَمُودِ فَسْطَاط فَأُتِيَ فيه رَسُولُ (مقتولہ ) حاملہ تھی۔آپ نے جنین کے بدلہ میں غلام الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَضَى عَلَى یا لونڈی کا فیصلہ فرمایا۔اس عورت کے ایک رشتہ عَاقِلَتها بالدِّيَة وَكَانَتْ حَامِلًا فَقَضَى فِي دار نے کہا کیا ایسے ( جنین ) کی ہم یہ دیت دیں گے الْجَنِينِ بِغُرَّة فَقَالَ بَعْضُ عَصَبَتِهَا أَنْدي مَنْ جس نے نہ کھایا نہ پیا نہ چینچا کہ اس کی آواز بلند لَا طَعِمَ وَلَا شَرِبَ وَلَا صَاحَ فَاسْتَهَلَّ وَمِثْلُ ہوتی۔ایسے کا تو خون بہا نہیں ہوگا۔راوی کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا یہ قافیہ آرائی تو بدوؤں کی قافیہ آرائی کی طرح ہے۔ذَلِكَ يُطَلُّ قَالَ فَقَالَ سَبْعٌ كَسَبْعِ الْأَعْرَابِ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَمُحَمَّدُ ایک اور روایت میں یہ اضافہ ہے کہ اس نے (اس بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِ؟ عورت کا حمل ) گراد یا تو نبی ﷺ کے پاس معاملہ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ پیش ہوا۔آپ نے اس میں ایک غلام یا لونڈی کے مَعْنَى حَدِيث جَرِيرٍ وَمُفَضَّل و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ طور پر دیت کا فیصلہ فرمایا اور یہ ذمہ داری اس عورت کے رشتہ داروں پر ڈالی۔اس روایت میں دِيَةَ بَشَارٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شَعْبَةَ عَنْ مَنْصُورٍ بِإِسْنَادِهِمُ الْحَدِيثَ بقصَّتِهِ غَيْرَ أَنَّ فِيهِ فَأَسْقَطَتْ فَرُفِعَ ذَلِكَ المَرْأَةِ کے الفاظ نہیں ہیں۔۔۔۔3172 3173 : اطراف : مسلم كتاب القسامة والمحاربين۔۔۔باب دية الجنين ووجوب الدية في قتل الخطأو شبه العمد تخریج : بخارى كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة 7317 كتاب الديات باب جنين المرأة 6904 ، 6905 ، 6907 باب جنين المرأة وان العقل على الوالد 6910 ترمذى كتاب الديات باب ما جاء في دية الجنين 1411 نسائى كتاب القسامة باب دية 4821 صفة شبه العمد وعلى من دية الاجنة وشبه العمد 4822 ، 4823 ، 4824 ، 4825 ، 4826، 4827 ، 4828 ابوداؤد كتاب الديات باب دية الجنين 4568 ابن ماجه كتاب الديات باب الدية على العاقلة 2633 باب دية الجنين 2640 2641