صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 30 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 30

صحیح مسلم جلد نهم 30 80 كِتَابُ القَسَامَةِ وَالمُحَارِبِينِ وَسَلَّمَ هَلْ لَكَ مِنْ شَيْءٍ تُؤَدِّيهِ عَنْ نَفْسِكَ نبی ﷺ نے اسے فرمایا کیا تمہاری کوئی چیز ہے جو تم ، قَالَ مَا لِي مَالٌ إِلَّا كِسَائِي وَفَأْسِي قَالَ اپنی طرف سے ادا کر سکتے ہو؟ اس نے کہا میرا کوئی فَتَرَى قَوْمَكَ يَشْتَرُونَكَ قَالَ أَنَا أَهْوَنُ عَلَى مال نہیں سوائے میری( اس ) چادر اور کلہاڑی قَوْمِي مِنْ ذَاكَ فَرَمَى إِلَيْهِ بنسْعَته وَقَالَ کے۔آپ نے فرمایا تمہارا کیا خیال ہے تمہاری قوم دُونَكَ صَاحِبَكَ فَانْطَلَقَ بِهِ الرَّجُلُ فَلَمَّا تمہیں نہیں خریدے گی * اس نے کہا میں اپنی قوم وَلَّى قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے سامنے اس سے زیادہ حقیر ہوں۔آپ نے اس إِنْ قَتَلَهُ فَهُوَ مِثْلُهُ فَرَجَعَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ کی رسی مقتول کے ولی کی طرف پھینک دی اور فرمایا إِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّكَ قُلْتَ إِنْ قَتَلَهُ فَهُوَ مِثْلُهُ اپنے صاحب کو سنبھالو وہ شخص اس کو لے کر چلا جب الله وَأَخَذْتُهُ بِأَمْرِكَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ و مرا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر اس نے اسے قتل کیا تو یہ بھی اس جیسا ہے۔وہ واپس لوٹا اور عرض صاحبكَ قَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ لَعَلَّهُ قَالَ بَلَى قَالَ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا تُرِيدُ أَنْ يَبُوءَ بِالْمِكَ وَإِثْمِ کیا یا رسول اللہ! مجھے پتہ چلا ہے کہ آپ نے فرمایا فَإِنَّ ذَاكَ كَذَاكَ قَالَ فَرَمَى بِنِسْعَته وَحَلَّى ہے کہ اگر اس نے اسے قتل کیا تو یہ بھی اس جیسا ہے۔میں نے تو اسے آپ کے حکم سے پکڑا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا تم نہیں چاہتے کہ وہ تمہارا اور تمہارے (مقتول بھائی) کا گناہ اُٹھائے؟ اس نے عرض کیا اے اللہ کے نبی! ( راوی کہتے ہیں یا) شاید اس نے کہا کیوں نہیں۔آپ نے فرمایا یہ شخص ( بھی ) تو اس کی طرح ہے۔راوی کہتے ہیں اس پر اس نے اس کی رسی پھینک دی اور اس کو آزاد کر دیا۔سَبيلَهُ [4387] 3168{33} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم 3168: عالقمہ بن وائل اپنے والد سے روایت کرتے حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا هُشیم ہیں کہ رسول اللہ علیہ کے پاس ایک ایسا شخص لایا گیا جدید یعنی تمہاری طرف سے دیت ادا کر کے تمہیں آزاد نہیں کرائے گی۔3168 : اطراف : مسلم کتاب القسامة والمحاربين۔۔۔باب صحة الاقرار بالقتل وتمكين ولى القتيل من القصاص 3167 تخريج : نسائى كتاب القسامة باب القود 4723 ذكر الاختلاف الناقلين لخبر علقمة بن وائل فيه 4724 ، 4726 ، 4727 =