صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 29 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 29

صحیح مسلم جلد نهم هَذَا فِي بَلَدِكُمْ هَذَا إِلَى يَوْمِ تَلْقَوْنَ رَبَّكُمْ أَلَا هَلْ بَلْغَتُ قَالُوا نَعَمْ قَالَ اللَّهُمَّ اشهد [4386,4385,4384] 29 الله كِتَابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِيْنِ [10]10: بَاب : صحةُ الْإِقْرَارِ بِالْقَتْلِ وَتَمْكِينُ وَلِيٍّ الْقَتِيلِ مِنَ الْقِصَاصِ وَاسْتِحْبَابُ طَلَبِ الْعَفْوَ مِنْهُ باب اقرار قتل کی صحت اور مقتول کے ولی کو قصاص کا اختیار دینا اور اس سے معافی طلب کرنا پسند یدہ ہے 3167{32} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَادٍ 3167 علقمہ بن وائل کہتے ہیں کہ ان کے والد نے صلى الله الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو يُونُسَ عَنْ ان سے بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نبی علی سمَاكِ بْنِ حَرْبِ أَنَّ عَلْقَمَةَ بْنَ وَائِلٍ حَدَّثَهُ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک شخص دوسرے کورسی سے أَنْ أَبَاهُ حَدَّثَهُ قَالَ إِنِّي لَقَاعِدٌ مَعَ النَّبِيِّ کھینچتے ہوئے لے کر آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! اس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ يَقُودُ نے میرے بھائی کو قتل کیا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے آخَرَ بِنِسْعَةٍ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا قَتَلَ فرمایا کیا تم نے اسے قتل کیا ہے؟ اس (مدعی ) نے کہا أَخِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اگر اس نے اعتراف نہ کیا تو میں اس پر دلیل لاؤں وَسَلَّمَ أَقَتَلْتَهُ فَقَالَ إِنَّهُ لَوْ لَمْ يَعْتَرِفْ أَقَمْتَ گا۔اس نے کہا ہاں میں نے اسے قتل کیا ہے۔آپ عَلَيْهِ الْبَيِّنَةَ قَالَ نَعَمْ قَتَلْتَهُ قَالَ كَيْفَ قَتَلْتَهُ نے فرمایا تم نے اسے کیسے قتل کیا؟ اس نے کہا میں اور قَالَ كُنتُ أَنَا وَهُوَ تَحْتَبطُ مِنْ شَجَرَةٍ وہ درخت کے پتے توڑ رہے تھے اس نے مجھے فَسَبَّنِي فَأَغْضَبَنِي فَضَرَبْتُهُ بِالْفَاسِ عَلَی گالی دی اور غصہ دلایا تو میں نے کلہاڑا اس کے سر قَرْنِهِ فَقَتَلْتُهُ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ) کے ایک پہلو ) میں دے مارا اور اسے قتل کر بیٹھا۔3167 : اطراف : مسلم كتاب القسامة والمحاربين۔۔۔باب صحة الاقرار بالقتل وتمكين ولى القتيل من ا تخریج : نسائى كتاب القسامة باب القود 4723 ذكر الاختلاف الناقلين لخبر علقمة بن وائل فيه 4724 ، 4726 ، 4727 4730 كتاب آداب القضاة اشارة الحاكم على الخصم بالعفو 5415 ابوداؤد كتاب الديات باب الامام يامر بالعفو في الدم القصاص 3168 4501۔4499