صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 28 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 28

صحیح مسلم جلد نهم 28 كِتَابُ القَسَامَةِ وَالمُحَارِبِينِ جُزَيْعَةٍ مِنَ الْغَنَمِ فَقَسَمَهَا بَيْنَنَا حَدَّثَنَا خون اور تمہارے مال اور تمہاری عزتیں تمہارے لئے مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ قابلِ احترام ہیں تمہارے اس دن کی حرمت کی طرح عَنِ ابْن عَوْن قَالَ قَالَ مُحَمَّدٌ قَالَ عَبْدُ تمہارے اِس مہینہ میں تمہارے اس علاقہ میں۔الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمَّا پس چاہیئے کہ حاضر غائب کو پیغام پہنچا دے۔راوی كَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ جَلَسَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کہتے ہیں پھر آپ دو سیاہ اور سفید ( ملے جلے رنگ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعِيرٍ قَالَ وَرَجُلٌ آخِذٌ کے مینڈھوں کی طرف گئے اور ان کو ذبح کیا۔پھر بِزِمَامِهِ أَوْ قَالَ بِخِطَامِهِ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِیثِ آپ بکریوں کے ایک ریوڑ کی طرف متوجہ ہوئے اور يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ (31) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ اسے ہمارے درمیان تقسیم فرمایا۔حاتم بْنِ مَيْمُون حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ ایک اور روایت میں ( قَعَدَ عَلَى بَعیره کی اور صلى الله حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بجاۓ جَلَسَ النَّبِيُّ لا عَلَى بَعِيرِهِ کے سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ الفاظ ہیں اور ( أَخَذَ إِنْسَانُ بِخِطَامِهِ کی بجائے) وَعَنْ رَجُلٍ آخَرَ هُوَ فِي نَفْسِي أَفْضَلُ مِنْ رَجُلٌ آخِذٌ بِزِمَامِهِ أَوْ بِخِطَامِهِ کے الفاظ ہیں۔عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةً و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ایک اور روایت حضرت ابو بکرہ سے مروی ہے کہ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ خِرَاشٍ قَالَ رسول اللہ اللہ نے ہمیں قربانی کے دن خطبہ ارشاد حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو فرمایا اور فرمایا یہ کونسا دن ہے ؟ باقی روایت سابقہ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بِإِسْنَادِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ وَسَمَّی روایت کی طرح ہے مگر اس روایت میں اغرَاضَكُم الرَّجُلَ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي اورثُمَّ انْكَفَاً إِلَى كَبُشَینِ اور اس کے بعد کے الفاظ بَكْرَةَ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ الله صلى الله کا ذکر نہیں۔مگر اس روایت میں كَحُرُمَةِ يَوْمِكُمُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ أَيُّ يَوْمٍ هَذَا هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا فِي بَلَدِكُمُ هذا کے بعد وَسَاقُوا الْحَدِيثَ بمثل حَدِيث ابْنِ عَوْنٍ إِلَى يَومٍ تَلْقَونَ رَبَّكُمُ الَاهَلُ بَلَّغْتُ قَالُوا نَعَمُ غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَذْكُرُ وَأَعْرَاضَكُمْ وَلَا يَذْكُرُ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ اشْهَدُ کے الفاظ ہیں یعنی اپنے رب سے الْكَفَأَ إِلَى كَبْشَيْنِ وَمَا بَعْدَهُ وَقَالَ فِي ملاقات کے دن تک ،سنو کیا میں نے پہنچا دیا ؟ انہوں الْحَدِيثِ كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ نے کہا جی ہاں۔آپ نے فرمایا اے اللہ گواہ رہ!