صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 27
صحیح مسلم جلد نهم 27 27 كِتَابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِينِ 3166{30} حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ 3166 : عبد الرحمان بن ابی بکرہ اپنے والد سے الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب وہ دن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ (حجۃ الوداع کے موقعہ پر آیا حضور اپنے اونٹ پر عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمَّا تشریف فرما ہوئے اور ایک شخص نے اس کی نکیل كَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ قَعَدَ عَلَى بَعِيرِهِ وَأَخَدَ پکڑی۔آپ نے فرمایا کیا تم جانتے ہو یہ کونسا دن إِنْسَانُ بِخِطَامِهِ فَقَالَ أَتَدْرُونَ أَيَّ يَوْمٍ هَذَا ہے؟ انہوں نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول بہتر قَالُوا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ جانتے ہیں۔اور ہم نے سمجھا کہ آپ اسے اس کے سَيُسَمِّيهِ سِوَى اسْمِهِ فَقَالَ أَلَيْسَ بِيَوْمِ نام کے سوا کوئی دوسرا نام دیں گے۔پھر آپ نے فرمایا النَّحْرِ قُلْنَا بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ فَأَيُّ شَهْرِ کیا یہ قربانی کا دن نہیں ہے؟ ہم نے عرض کیا کیوں هَذَا قُلْنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ أَلَيْسَ بِذِي نہیں یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایایہ کونسا مہینہ ہے؟ ہم الْحِجَّةِ قُلْنَا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَأَيُّ بَلَدٍ نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ هَذَا قُلْنَا اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ حَتَّى ظَنَنَّا نے فرمایا کیا یہ ذوالحجہ نہیں ہے ؟ ہم نے عرض کیا کیوں أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ سَوَى اسْمه قَالَ أَلَيْسَ بِالْبَلْدَة نہیں یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا یہ کونسا علاقہ ہے؟ ہم قُلْنَا بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔راوی وَأَمْوَالَكُمْ وَأَعْرَاضَكُمْ عَلَيْكُمْ حَرَامٌ کہتے ہیں ہم نے خیال کیا کہ آپ کو اس کے نام كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا فِي کے سوا کوئی دوسرا نام دیں گے۔آپ نے فرمایا کیا یہ بَلَدِكُمْ هَذَا فَلْيُبَلِّغ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ قَالَ ثُمَّ وه ( حرمت والا ) علاقہ نہیں؟ ہم نے عرض کیا کیوں انْكَفَأَ إِلَى كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا وَإِلَى نہیں یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا پس یقینا تمہارے 3166 : اطراف : مسلم كتاب القسامة والمحاربين۔۔۔باب تغليظ تحريم الدماء والأعراض والاموال 3165 تخریج : بخاری کتاب العلم باب قول النبي عرب مبلغ اوعى من سامع 67 باب ليبلغ العلم الشاهد الغائب 105 كتاب الحج باب الخطبة ايام منى 1739 ، 1741 ، 1742 كتاب بدء الخلق باب ما جاء في سبع ارضين 3197 كتاب المغازى باب حجة الوداع 4406 كتاب التفسير باب قوله ان عدة الشهور عند الله اثنا عشر شهرا 4662 کتاب الاضاحي باب من قال الأضحى يوم النحر 5550 كتاب الفتن باب قول النبي الله لا ترجعوا بعدى كفارا 7078 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى وجوه يومئذ ناضرة 7447 ابوداؤد کتاب المناسك باب الاشهر الحرم 1947 ابن ماجه اتباع سنة رسول الله علل باب فضل العلماء والحث على طلب العلم 233