صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 26 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 26

صحیح مسلم جلد نهم في 26 46 كِتَابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِينِ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمه قَالَ أَلَيْسَ الْبَلْدَةَ قُلْنَا اور نام دیں گے۔آپ نے فرمایا کیا یہ وہ (حرمت بَلَى قَالَ فَأَيُّ يَوْمٍ هَذَا قُلْنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ والا علاقہ نہیں ہے؟ ہم نے عرض کیا کیوں نہیں۔أَعْلَمُ قَالَ فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيه آپ نے فرمایا اور یہ کونسا دن ہے ؟ ہم نے عرض کیا بِغَيْرِ اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ يَوْمَ النَّحْرِ قُلْنَا بَلَى يَا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔راوی کہتے ہیں رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ آپ خاموش ہو گئے یہانتک کہ ہم نے سمجھا کہ آپ قَالَ مُحَمَّدٌ وَأَحْسَبُهُ قَالَ وَأَعْرَاضَكُمْ اِس کو کوئی دوسرا نام دیں گے۔آپ نے فرمایا کیا یہ قربانی کا دن نہیں ہے ؟ ہم نے عرض کیا کیوں نہیں حَرَامٌ عَلَيْكُمْ كَحُرُمَة يَوْمِكُمْ هَذَا یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا یقینا تمہارے خون اور بَلَدِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا وَسَتَلْقَوْنَ تمہارے مال راوی محمد کہتے ہیں میرا خیال ہے کہ رَبَّكُمْ فَيَسْأَلُكُمْ عَنْ أَعْمَالَكُمْ فَلَا تَرْجِعُنَّ آپ نے فرمایا اور تمہاری عزتیں۔تمہارے لئے بَعْدِي كُفَّارًا أَوْ ضَلالَا يَصْرِبُ بَعْضُكُمْ قابل احترام میں تمہارے اس دن کی حرمت کی رِقَابَ بَعْض أَلَا لِيُبَلِّغُ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ فَلَعَلَّ طرح، تمہارے اس علاقہ میں، تمہارے اس مہینہ بَعْضَ مَنْ يُبَلِّغُهُ يَكُونُ أَوْعَى لَهُ مِنْ بَعْضِ میں اور جلد تم اپنے رب سے ملو گے تو وہ تم سے مَنْ سَمِعَهُ ثُمَّ قَالَ أَلَا هَلْ بَلْغَتُ قَالَ ابْنُ تمہارے اعمال کے بارہ میں پوچھے گا۔پس میرے فِي رِوَايَتِهِ وَرَجَبُ مُضَرَ وَفِي رِوَايَةِ بعد تم کا فرنہ ہو جانا یا گمراہ نہ ہو جانا کہ تم میں سے بعض أَبِي بَكْرٍ فَلَا تَرْجِعُوا بَعْدِي [4383] بعض کی گردنیں مارنے لگیں۔سنو! چاہئے کہ (یہ پیغام ) حاضر غائب کو پہنچا دے۔ہو سکتا ہے کہ جن کو یہ ( پیغام پہنچایا جائے وہ اس سے زیادہ محفوظ کرنے والا ہو جس نے اس کو (خود) سنا ہے۔پھر آپ نے فرمایا سنو! کیا میں نے پہنچادیا !! ایک اور روایت میں ( رَجَبٌ شَهْرُ مُضَرَ کی بجائے ) رَجَبُ مُضَرَ کے الفاظ ہیں۔اور ایک اور روایت میں ( فَلَا تَرْجِعُنْ بَعْدِی کی بجائے) فَلَا تَرجِعُوا بَعُدی کے الفاظ ہیں۔