صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 253
253 كتاب الجهاد والسير حیح مسلم جلد نهم مِنَ الْحَرَقِ قَالَ أَبُو بُرْدَةَ فَحَدَّثَ أَبو نے اسے نا پسند کیا۔ابو بردہ کہتے ہیں گویا انہوں مُوسَى بِهَذَا الْحَدِيثِ ثُمَّ كَرِهَ ذَلِكَ قَالَ ( ابوموسی ) نے یہ نا پسند کیا کہ انہوں نے اپنے عمل كَأَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَكُونَ شَيْئًا مِنْ عَمَلِهِ أَفْشَاهُ کی تشہیر کر دی ہے۔ابو اسامہ کہتے ہیں کہ برید کے قَالَ أَبُو أُسَامَةَ وَزَادَنِي غَيْرُ بُرَيْدِ وَاللَّهُ علاوه راوی نے یہ مزید بتایا کہ اللہ اس کو اس کی جزا يُجزي به [4699] دے گا۔[47] 49: بَاب كَرَاهَةِ الاسْتِعَانَةِ فِي الْغَزْوِ بِكَافِرِ غزوہ میں کسی کافر سے مدد لینے کی ناپسندیدگی کا بیان 3374{150) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ 3374 نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ سے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِكِ روایت ہے وہ کہتی ہیں رسول اللہ ﷺہ بدر کی طرف ح و حَدَّثَنِيهِ أَبُو الطَّاهِرِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنِي نکلے جب آپ حرة الوبرہ پہنچے تو آپ کو ایک شخص عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنِ ملا جس کی جرات اور بہادری کا ذکر کیا جاتا تھا۔الْفُضَيْلِ بْن أَبي عَبْد اللَّه عَنْ عَبْدِ الله بن رسول اللہ اللہ کے صحابہ نے جب اسے دیکھا تو نِيَارِ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ بہت خوش ہوئے جب وہ آپ سے ملا تو اس نے عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں عرض کیا میں آپ کے أَنَّهَا قَالَتْ خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ساتھ جانے اور آپ کے ساتھ حصہ پانے کے لئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ بَدْرٍ فَلَمَّا كَانَ بِحَرَّةِ آیا ہوں۔رسول اللہ ﷺ نے اسے فرمایا تم اللہ اور الْوَبَرَةِ أَدْرَكَهُ رَجُلٌ قَدْ كَانَ يُذْكَرُ مِنْهُ اس کے رسول پر ایمان لاتے ہو؟ اس نے کہا نہیں جُرْأَةٌ وَتَجْدَةٌ فَفَرِحَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ آپ نے فرمایا واپس چلے جاؤ کیونکہ میں کسی مشرک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ رَأَوْهُ فَلَمَّا سے مدد نہیں لوں گا وہ کہتی ہیں وہ چلا گیا یہانتک کہ أَدْرَكَهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جب ہم شجرہ پہنچے وہ شخص پھر آپ کو ملا۔اس شخص 3374 : تخریج : ترمذی كتاب السير باب ماجاء في اهل الذمة يغزون مع المسلمين هل يسهم لهم 1558 ابوداؤد كتاب الجهاد باب فى المشرك يسهم له 2732 ابن ماجه كتاب الجهاد باب الاستعانة بالمشركين 2832