صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 254 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 254

صحیح مسلم جلد نهم 254 كتاب الجهاد والسير وَسَلَّمَ جِئْتُ لأتبعَكَ وَأُصِيبَ مَعَكَ قَالَ لَهُ نے آپ کو پایا اور ویسا ہی کہا جیسا پہلی مرتبہ کہا تھا۔رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُؤْمِنُ نبی ﷺ نے اُسے ویسا ہی فرمایا جیسے پہلے فرمایا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ قَالَ لَا قَالَ فَارْجِعْ فَلَنْ تھا۔آپ نے فرمایا لوٹ جاؤ میں کسی مشرک سے مدد أَسْتَعِينَ بِمُشْرِك قَالَتْ ثُمَّ مَضَى حَتَّى إِذَا نہیں لوں گا۔پھر وہ لوٹا اور آپ کو بیداء میں ملا تو كُنَّا بِالشَّجَرَةِ أَدْرَكَهُ الرَّجُلُ فَقَالَ لَهُ كَمَا آپ اللہ نے اُسے فرمایا جیسے پہلے فرمایا تھا کہ کیا قَالَ أَوَّلَ مَرَّةٍ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاتے ہو؟ اس نے الله وَسَلَّمَ كَمَا قَالَ أَوَّلَ مَرَّةٍ قَالَ فَارْجِعْ فَلَنْ کہا جی ہاں تو رسول اللہ ﷺ نے اُسے فرمایا تو اب أَسْتَعِينَ بِمُشرِك قَالَ ثُمَّ رَجَعَ فَأَدْرَكَهُ چلو۔بِالْبَيْدَاء فَقَالَ لَهُ كَمَا قَالَ أَوَّلَ مَرَّةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ قَالَ نَعَمْ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْطَلَقَ [4700] الحمد للہ نویں جلد مکمل ہوئی۔دسویں جلد کتاب الامارۃ“ سے شروع ہوگی۔ان شاء اللہ