صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 246 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 246

صحیح مسلم جلد نهم 246 كتاب الجهاد والسير۔: 1393364} وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا :3364 یزید بن ہرمز سے روایت ہے وہ کہتے ہیں سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْن أُمَيَّةَ عَنْ سَعِيدٍ نجده بن عامر حروری نے حضرت ابن عباس کو لکھا الْمَقْبُرِيِّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ هُرْمُرَ قَالَ كَتَبَ ان سے جہاد میں شامل ہونے والے ) غلام اور نَجْدَةُ بْنُ عَامِرِ الْحَرُورِيُّ إِلَى ابْنِ عَبَّاس عورت کے بارہ میں دریافت کرتا تھا کہ وہ غنیمت يَسْأَلُهُ عَنِ الْعَبْدِ وَالْمَرْأَةِ يَحْضُرَانِ الْمَعْنَم ) کی تقسیم کے وقت ) حاضر ہوں تو کیا انہیں حصہ دیا هَلْ يُقْسَمُ لَهُمَا وَعَنْ قَتْلِ الْوِلْدَانِ وَعَنِ جائے گا نیز بچوں کو ( جنگ میں ) قتل کرنے کے بارہ الْيَتِيمِ مَتَى يَنْقَطِعُ عَنْهُ الْيُثْمُ وَعَنْ ذَوِي میں پوچھا اور یتیم کے متعلق کہ اس کی یتیمی کب ختم الْقُرْبَى مَنْ هُمْ فَقَالَ لِيَزِيدَ اكْتُبْ إِلَيْهِ فَلَوْلَا ہوگی ؟ اور قریبی رشتہ دار، ان کے متعلق پوچھا کہ وہ أَنْ يَقَعَ فِي أَحْمُوقَةٍ مَا كَتَبْتُ إِلَيْهِ اكْتُبْ کون ہیں؟ آپ نے یزید سے کہا اسے لکھو اور اگر وہ إِنَّكَ كَتَبْتَ تَسْأَلُنِي عَنِ الْمَرْأَةِ وَالْعَبْدِ حماقت میں پڑنے والا نہ ہوتا تو میں اسے نہ لکھتا لیکھو يَحْضُرَانِ الْمَعْنَمَ هَلْ يُقْسَمُ لَهُمَا شَيْءٌ کہ تم نے مجھ سے عورت اور غلام سے متعلق یہ پوچھنے وَإِنَّهُ لَيْسَ لَهُمَا شَيْءٌ إِلَّا أَنْ يُحْذَيَا وَكَتَبْتَ کے لئے لکھا ہے کہ اگر جہاد میں شریک ہوں اور وہ تَسْأَلُنِي عَنْ قَتْلِ الْوِلْدَانِ وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ غنیمت کی ( تقسیم کے وقت ) حاضر ہوں تو کیا انہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَقْتُلُهُمْ وَأَنْتَ فَلَا حصہ ملے گا؟ بات یہ ہے کہ ان کے لئے (کوئی) حصہ تَقْتُلُهُمْ إِلَّا أَنْ تَعْلَمَ مِنْهُمْ مَا عَلِمَ صَاحِبُ نہیں، ہاں انہیں کچھ دیا جائے اور تم نے مجھ سے بچوں مُوسَى مِنَ الْغُلَامِ الَّذِي قَتَلَهُ وَكَتَبْتَ کے قتل کے بارہ میں لکھ کر پوچھا ہے۔رسول اللہ علے تَسْأَلُنِي عَنِ الْيَتِيمِ مَتَى يَنْقَطِعُ عَنْهُ اسْمُ نے انہیں قتل نہیں کیا تو تم بھی انہیں قتل نہ کر وسوائے الْيُثْمِ وَإِنَّهُ لَا يَنْقَطِعُ عَنْهُ اسْمُ الْيُثْمِ حَتَّی اس کے کہ تم بھی ان کے متعلق وہی کچھ جانتے ہو جو يَبْلُغَ وَيُؤنَسَ مِنْهُ رُشد وَكَتَبْتَ تَسْأَلُنِي عَنْ صاحب موسیٰ اس بچہ کے بارہ میں جانتے تھے جسے ذَوِي الْقُرْبَى مَنْ هُمْ وَإِنَّا زَعَمْنَا أَنَّا هُمْ انہوں نے قتل کیا اور تم نے مجھے یتیم کے بارہ میں کہ 3364 : اطراف : مسلم: كتاب الجهاد والسير باب النساء الغازيات يرضع لهن 3363 ، 3365 تخريج : ترمذى كتاب السير باب من يعطي الفيء 1556 نسائی کتاب قسم الفي - 4133 ، 4134 ابوداؤد کتاب الجهاد باب في المرأة والعبد يحذيان من الغنيمة 2727 ، 2728 كتاب الخراج والفيء والأمارة باب فى بيان مواضع قسم الخمس وسهم ذى القربي 2982۔۔۔