صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 245 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 245

حیح مسلم جلد نهم 245 كتاب الجهاد والسير يَغْرُو بِهِنَّ فَيُدَاوِينَ الْجَرْحَى وَيُحْذَيْنَ مِنَ اور انہیں غنیمت سے کچھ حصہ دیا جاتا تھا اور مالِ الْغَنِيمَة وَأَمَّا بِسَهُم فَلَمْ يَضْرِبُ لَهُنَّ وَإِنَّ غنیمت میں ان کا علیحدہ حصہ مقرر نہیں تھا۔اور رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ رسول الله عے بچوں کو قتل نہیں کرتے تھے۔پس تم يَقْتُلُ الصَّبْيَانَ فَلَا تَقْتُلِ الصَّبْيَانَ وَكَتَبْتَ بھی بچوں کو قتل نہ کرنا۔اور تم نے مجھ سے لکھ کر پوچھا تَسْأَلُنِي مَتَى يَنْقَضِي يُتمُ الْيَتِيمِ فَلَعَمْرِي إِنَّ ہے کہ یتیم کی قیمی کب ختم ہوتی ہے؟ میری عمر کی قسم الرَّجُلَ لَتَتبَّتُ لِخَيْتُهُ وَإِنَّهُ لَضَعِيفُ الْأَخذ بعض آدمی ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں داڑھی آ جاتی ہے لنَفْسِهِ ضَعِيفَ الْعَطَاءِ مِنْهَا فَإِذَا أَخَذَ لیکن وہ اپنے لینے اور دینے کا شعور نہیں رکھتے پھر لِنَفْسِهِ مِنْ صَالِحٍ مَا يَأْخُذُ النَّاسُ فَقَدْ ذَهَبَ جب وہ اپنے نفس کے لئے وہ صلاحیت حاصل کر عَنْهُ الْيُثْمُ وَكَتَبْتَ تَسْأَلُنِي عَنِ الْخَمْس لے جو لوگ حاصل کرتے ہیں تو ان کی یتیمی جاتی رہتی لِمَنْ هُوَ وَإِنَّا كُنَّا نَقُولُ هُوَ لَنَا فَأَبَى عَلَيْنَا ہے اور تم نے مجھ سے شمس کے بارہ میں پوچھنے کے قَوْمُنَا ذَاكَ (138) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي لئے لکھا ہے کہ یہ کس کا حق ہے؟ تو ہم تو کہتے تھے یہ شَيْبَةَ وَإِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ كِلَاهُمَا عَنْ ہمارا حق ہے لیکن ہماری قوم نے ہمیں وہ دینے سے حاتم بن إِسْمَعِيلَ عَنْ جَعْفَرِ بْن مُحَمَّد عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ هُرْمُوَ أَنْ نَجْدَةَ كَتَبَ إِلَی ایک روایت میں لِمَنْ خُمُسُ فُلَانِ کی بجائے عَنْ عَبَّاس يَسْأَلُهُ عَنْ خِلَالِ بِمِثْلِ حَدِيث فلان کے الفاظ ہیں ہاں اس روایت میں یہ بھی ہے کہ رسول اللہ ماہ بچوں کو قتل نہیں کرتے تھے پس تم سُلَيْمَانَ بْن بِلَالٍ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ حَاتِمٍ وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ بھی بچوں کو قتل نہ کر وسوائے اس کے کہ تم بھی وہ جان يَكُنْ يَقْتُلُ الصَّبْيَانَ فَلَا تَقْتُلِ الصَّبَيَانَ إِلَّا أَنْ لو جو خضر نے اس بچہ کے بارہ میں جان لیا تھا جسے اس نے قتل کر دیا۔اور مزید یہ ہے کہ تم مومن کی پہچان انکار کیا ہے۔تَكُونَ تَعْلَمُ مَا عَلَمَ الْخَضِرُ مِنَ الصَّبِيِّ کرو، کافر کوقتل کرو اور مومن کو چھوڑ دو۔الَّذِي قَتَلَ وَزَادَ إِسْحَقُ فِي حَدِيثِهِ عَنْ حَاتِمٍ وَتُمَيِّرَ الْمُؤْمِنَ فَتَقْتُلَ الْكَافِرَ وَتَدَعَ الْمُؤْمِنَ [4685,4684]