صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 247 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 247

صحیح مسلم جلد نهم 247 كتاب الجهاد والسير فَأَبَى ذَلِكَ عَلَيْنَا قَوْمُنَا و حَدَّثَنَاهِ عَبْدُ اس کی یتیمی کب ختم ہوگی لکھ کر پوچھا ہے تو اس کی قیمی الرَّحْمَنِ بْنُ بِشَرِ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ختم نہیں ہوگی یہانتک کہ وہ بالغ ہو جائے۔اور اس حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ عَنْ سَعِيد بْن أَبي میں رشد و ہدایت نظر آئے۔اور تم نے قریبی رشتہ سَعِيدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ هُرْمُزَ قَالَ كَتَبَ نَجْدَةُ داروں کے متعلق پوچھنے کے لئے لکھا ہے کہ وہ کون إِلَى ابْنِ عَبَّاس وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمثْلِهِ قَالَ ہیں؟ اور ہمارا خیال ہے کہ وہ ہم ہیں۔اسے ہماری أَبُو إِسْحَقَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ قوم نے تسلیم نہیں کیا۔حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْحَدِيث بطوله [4687,4686] 3365(140) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3365 : يزيد بن ہرمز سے روایت ہے وہ کہتے ہیں أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ حَدَّثَنِي نجده بن عامر نے حضرت ابن عباس کو لکھا وہ کہتے أَبي قَالَ سَمِعْتُ قَيْسًا يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ ہیں میں حضرت ابن عباس کے پاس موجود تھا جب هُرْمُزَ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَاللَّفْظُ انہوں نے اس کا خط پڑھا اور جب انہوں نے اس کا لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ جواب لکھا۔حضرت ابن عباس نے کہا اللہ کی قسم اگر حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ سَعْدِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ هُرْمُزَ مجھے اسے نجاست سے بچانا نہ ہوتا جس میں وہ گر رہا قَالَ كَتَبَ نَجْدَةُ بْنُ عَامِرٍ إِلَى ابْنِ عَبَّاس ہے تو میں اُسے نہ لکھتا ، اس کی آنکھ ٹھنڈی نہ ہو۔وہ تو قَالَ فَشَهِدْتُ ابْنَ عَبَّاسِ حِينَ قَرَأَ كِتَابَهُ کہتے ہیں انہوں نے اس کی طرف لکھا تم نے ان وَحِينَ كَتَبَ جَوَابَهُ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ وَاللَّهِ اقرباء کے حصہ کے بارہ میں جن کا اللہ نے ذکر کیا ہے لَوْلَا أَنْ أَرُدَّهُ عَنْ نَتْنِ يَقَعُ فِيهِ مَا كَتَبْتُ إِلَيْهِ پوچھا ہے کہ وہ کون ہیں؟۔ہمارا خیال ہے کہ وہ وَلَا نُعْمَةَ عَيْنِ قَالَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ إِنَّكَ سَأَلْتَ رسول الله ﷺ کے قربت والے ہم ہیں لیکن ہماری عَنْ سَهْمِ ذِي الْقُرْبَى الَّذِي ذَكَرَ اللَّهُ مَنْ قوم نے اسے نہیں مانا اور تم نے یتیم کے بارہ میں 3365 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب النساء الغازيات يرضع لهن 3363 ، 3364 تخريج : ترمذى كتاب السير باب من يعطى الفيء 1556 نسائی کتاب قسم الفيء۔۔۔۔۔4133 ، 4134 ابوداؤد کتاب الجهاد باب في المرأة والعبد يحدّيان من الغنيمة 2727 ، 2728 كتاب الخراج والفيء والامارة باب في بيان مواضع قسم الخمس وسهم ذي القربي 2982