صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 244 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 244

صحیح مسلم جلد نهم 244 كتاب الجهاد والسير قَعْنَبِ [48]50 : بَاب : النِّسَاءُ الْغَازِيَاتُ يُرْضَحُ لَهُنَّ وَلَا يُسْهَمُ وَالنَّهْيُ عَنْ قَتْلِ صِبْيَانِ أَهْلِ الْحَرْبِ باب غزوہ میں شامل ہونے والی عورتیں ، ان کو کچھ عطیہ دیا جائے گا ان کو (با قاعدہ) حصہ تقسیم نہیں کیا جائے گا اور جنگ کرنے والوں کے بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت صلى الله 1373363) حَدَّثَنَا عَبْدُ الله بْنُ مَسْلَمَةَ 3363 : یزید بن ہرمز سے روایت ہے کہ نجدہ نے حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالِ پانچ باتیں پوچھنے کے لئے حضرت ابن عباس کو خط عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ بْن لکھا حضرت ابن عباس نے کہا ! اگر یہ بات نہ ہوتی هُرْمُرَ أَنَّ نَجْدَةَ كَتَبَ إِلَى ابْنِ عَبَّاس يَسْأَلُهُ کہ میں علم چھپاتا ہوں تو میں اسے جواب نہ لکھتا۔عَنْ خَمْسِ خِلَالٍ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ لَوْلَا أَنْ نجدہ نے انہیں لکھا تھا اما بعد۔مجھے بتائیں کہ کیا أَكْتُم عِلْمًا مَا كَتَبْتُ إِلَيْهِ كَتَبَ إِلَيْهِ نَجْدَةُ رسول الله علہ غزوات میں عورتوں کو ساتھ لے أَمَّا بَعْدُ فَأَخْبِرْنِي هَلْ كَانَ رَسُولُ الله جاتے تھے ؟ اور کیا انہیں ( مالِ غنیمت میں سے) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْرُو بِالنِّسَاءِ وَهَلَ حصہ دیتے تھے؟ اور کیا آپ بچوں کو قتل کرتے تھے ؟ كَانَ يَضْرِبُ لَهُنَّ بِسَهُم وَهَلْ كَانَ يَقْتُلُ اور یتیم کی قیمی کب ختم ہوتی ہے؟ اور شمس کس کا حق الصَّبْيَانَ وَمَتَى يَنْقَضِي يُتْمُ الْيَقِيمِ وَعَنِ ہے ؟ حضرت ابن عباس نے انہیں ( جوابا ) لکھا تم الْخَمْسِ لِمَنْ هُوَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ ابْنُ عَبَّاسِ نے یہ پوچھنے کے لئے لکھا ہے کہ کیا رسول اللہ یا اللہ كَتَبْتَ تَسْأَلُنِي هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى غزوات میں عورتوں کو ساتھ رکھتے تھے ؟ آپ انہیں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْزُو بِالنِّسَاءِ وَقَدْ كَانَ ساتھ لے جاتے تھے۔وہ زخمیوں کی دیکھ بھال کرتیں۔۔۔3363 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب النساء الغازيات يرضع لهن 3364 ، 3365 تخريج : ترمذى كتاب السير باب من يعطى الفيء 1556 نسائی کتاب قسم الفی۔4133 ، 4134 ابوداؤد کتاب الجهاد باب في المرأة والعبد يحذيان من الغنيمة 2727 ، 2728 كتاب الخراج والفيء والامارة باب فى بيان مواضع قسم الخمس وسهم ذى القربي 2982