صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 234 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 234

مسلم جلد نهم 234 كتاب الجهاد والسير رَجُلٌ مِنْكُمْ فَيُدْر كَنِي قَالَ أَحَدُهُمْ أَنَا أَظُنُّ وه ( ابن الوع) کہتے ہیں ان میں سے چار میری قَالَ فَرَجَعُوا فَمَا بَرِحْتُ مَكَانِي حَتَّى طرف پہاڑ پر چڑھے وہ کہتے ہیں جب وہ میرے رَأَيْتُ فَوَارِسَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ (اتنے قریب آئے ) کہ میں ان سے بات کر سکا۔وہ وَسَلَّمَ يَتَخَلَّلُونَ الشَّجَرَ قَالَ فَإِذَا أَوَّلُهُمُ کہتے ہیں میں نے کہا کیا تم مجھے جانتے ہو ؟ انہوں الْأَحْرَمُ الْأَسَدِيُّ عَلَى إِثْرِهِ أَبُو قَتَادَةَ نے کہا نہیں تم کون ہو؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا میں الْأَنْصَارِيُّ وَعَلَى إِثْرِهِ الْمِقْدَادُ بْنُ الْأَسْوَدِ سلمہ بن اکوع ہوں اس کی قسم جس نے محمد مے کے الْكِنْدِي قَالَ فَأَخَذَتْ بِعِنانِ الْأَحْرَمِ قَالَ چهره کو عزت عطا کی ہے میں تم میں سے جس شخص کو فَوَلَّوْا مُدْبِرِينَ قُلْتُ يَا أَحْرَمُ احْذَرْهُمْ لَا پکڑنا چاہوں اسے پکڑ سکتا ہوں لیکن تم میں سے کوئی يَقْتَطِعُوكَ حَتَّى يَلْحَقَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى شخص مجھے پکڑنا چاہے تو نہیں پکڑ سکتا۔ان میں سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ قَالَ يَا سَلَمَةُ إِنْ ایک نے کہا میرا ( بھی ) یہی خیال ہے۔وہ کہتے كُنتَ تُؤْمِنُ بِالله وَالْيَوْمِ الْآخِر وَتَعْلَمُ أَنَّ ہیں کہ وہ لوٹ گئے اور میں اپنی جگہ پر بیٹھا رہا الْجَنَّةَ حَقٌّ وَالنَّارَ حَقٌّ فَلَا تَحُلْ بَيْنِي وَبَيْنَ یہانتک کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے گھوڑے الشَّهَادَةِ قَالَ فَحَلَّيْتُهُ فَالْتَقَى هُوَ وَعَبْدُ درختوں کے درمیان آتے ہوئے دیکھے۔وہ کہتے ہیں الرَّحْمَنِ قَالَ فَعَقَرَ بِعَبْدِ الرَّحْمَنِ فَرَسَهُ ان میں سے سب سے پہلے اخرم اسدی تھے اور ان وَطَعَنَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَقَتَلَهُ وَتَحَوَّلَ عَلَى کے پیچھے ابو قتادہ انصاری اور ان کے پیچھے مقداد بن فَرَسِهِ وَلَحِقَ أَبُو قَتَادَةَ فَارِسُ رَسُولِ الله اسود کندی۔وہ کہتے ہیں میں نے اخرمہ کے گھوڑے کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَبْدِ الرَّحْمَنِ فَطَعَنَهُ لگام پکڑی۔وہ کہتے ہیں تو وہ (چاروں ) پیٹھ پھیر کر فَقَتَلَهُ فَوَالَّذِي كَرَّمَ وَجْهَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ بھاگ گئے۔میں نے کہا اے اخرم تو ان سے بیچ تاکہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَتَبَعْتُهُمْ أَعْدُو عَلَى رِجْلَيَّ وہ تجھے ہلاک نہ کر دیں یہانتک کہ رسول اللہ ہے اور حَتَّى مَا أَرَى وَرَائِي مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدِ آپ کے صحابہ پہنچ نہ جائیں۔اس نے کہا اے سلمہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا غُبَارِهِمْ شَيْئًا اگر تو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اور تو جانتا حَتَّى يَعْدِلُوا قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ إِلَى ہے کہ جنت حق ہے اور آگ ( جہنم ) حق ہے پس تو شِعْبِ فِيهِ مَاءً يُقَالُ لَهُ ذُو قَرَد لِيَشْرَبُوا مِنْهُ میرے اور شہادت کے درمیان حائل نہ ہو۔وہ کہتے