صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 233 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 233

حیح مسلم جلد نهم 233 كتاب الجهاد والسير فَعَقَرْتُ بِهِ حَتَّى إِذَا نَصَايَقَ الْجَبَلُ فَدَخَلُوا اللہ کی قسم! میں ان کو تیر مارتا رہا اور انہیں زخمی کرتا رہا فِي تَضَايُقِهِ عَلَوْتُ الْجَبَلَ فَجَعَلْتُ أُرَدِّيهِمْ اور جب میری طرف کوئی گھوڑ سوار آتا تو میں کسی بالْحِجَارَةِ قَالَ فَمَا زِلْتُ كَذلِكَ أَتْبَعُهُمْ درخت کی طرف آتا اور اس کے نیچے بیٹھ جاتا اور میں حَتَّى مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ بَعِيرٍ مِنْ ظَهْرِ رَسُولِ اسے تیر مار کر زخمی کر دیتا یہانتک کہ جب پہاڑ کا راستہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا خَلَّفْتُهُ وَرَاءَ تنگ ہو گیا اور وہ اس تنگ راستہ میں داخل ہوئے تو ظَهْرِي وَخَلَّوْا بَيْنِي وَبَيْنَهُ ثُمَّ اتَّبَعْتُهُمْ میں پہاڑ پر چڑھ گیا اور انہیں پتھر مارنے لگا۔وہ کہتے أَرْمِيهِمْ حَتَّى أَلْقَوْا أَكْثَرَ مِنْ ثَلَاثِينَ بُرْدَةً ہیں میں اسی طرح ان کا پیچھا کرتا رہا یہانتک کہ اللہ وَثَلَاثِينَ رُمْحًا يَسْتَحْفُونَ وَلَا يَطْرَحُونَ تعالیٰ نے رسول اللہ علیہ کے اونٹوں میں سے کوئی شَيْئًا إِلَّا جَعَلْتُ عَلَيْهِ آرَامًا مِنَ الْحِجَارَةِ اونٹ ایسا پیدا نہیں کیا جسے میں نے اپنے پیچھے نہ يَعْرفُهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چھوڑ دیا ہو۔اور انہوں نے ان کو میرے اور اپنے وَأَصْحَابُهُ حَتَّى أَتَوْا مُتَضَايِقًا مِنْ ثَنِيَّةٍ فَإِذَا درمیان چھوڑ دیا پھر میں تیراندازی کرتا رہا یہانتک هُمْ قَدْ أَتَاهُمْ فُلَانُ بْنُ بَدْرٍ الْفَزَارِيُّ کہ انہوں نے تمہیں سے زیادہ چادریں اور تمیں نیزے فَجَلَسُوا يَتَضَحُوْنَ يَعْنِي يَتَعَدَّوْنَ ہلکا ہونے کے لئے پھینک دیئے۔جو چیز بھی وہ پھینکتے وَجَلَسْتُ عَلَى رَأْسِ قَرْن قَالَ الْفَزَارِيُّ مَا تھے میں ان پرنشان کے طور پر پتھر رکھ دیتا تھا تا کہ هَذَا الَّذِي أَرَى قَالُوا لَقِينَا مِنْ هَذَا الْبَرْحَ رسول الله لا اور آپ کے صحابہ پہچان لیں وَاللَّهِ مَا فَارَقَنَا مُنْذُ غَلَسٍ يَرْمِينَا حَتَّی یہانتک کہ وہ ایک تنگ گھاٹی میں آئے جہاں انہیں التَرَعَ كُلَّ شَيْءٍ فِي أَيْدِينَا قَالَ فَلْيَقُمْ إِلَيْهِ بدر فزاری کا کوئی بیٹا ملا۔وہ بیٹھ کر کھانا کھانے لگے نَفَرٌ مِنْكُمْ أَرْبَعَةً قَالَ فَصَعِدَ إِلَيَّ مِنْهُمْ أَرْبَعَةٌ اور میں ایک چوٹی پر بیٹھا تھا۔فزاری نے کہا یہ کون فِي الْجَبَلِ قَالَ فَلَمَّا أَمْكَنُونِي مِنَ الْكَلَامِ شخص ہے جسے میں دیکھ رہا ہوں؟ انہوں نے کہا اس قَالَ قُلْتُ هَلْ تَعْرِفُونِي قَالُوا لَا وَمَنْ أَنتَ شخص نے تو ہمیں تنگ کر رکھا ہے۔اللہ کی قسم ! یہ صبح قَالَ قُلْتُ أَنا سَلَمَةُ بْنُ الْأكْوَعِ وَالَّذِي سے ہم پر مسلسل تیراندازی کر رہا ہے۔یہانتک کہ كَرَّمَ وَجْهَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا اس نے ہم سے سب کچھ چھین لیا ہے۔اس نے کہا أَطْلُبُ رَجُلًا مِنْكُمْ إِلَّا أَدْرَكْتُهُ وَلَا يَطْلُبُنِي چاہئے کہ تم میں سے چار آدمی اس کی طرف جائیں۔