صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 230 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 230

صحیح مسلم جلد نهم 230 كتاب الجهاد والسير سَلَمَةُ قَالَ قُلْتُ قَدْ بَايَعْتُكَ يَا رَسُولَ الله دی تھی کہاں ہے؟ وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا في أَوَّلِ النَّاسِ وَفِي أَوْسَط النَّاسِ قَالَ يا رسول اللہ ! مجھے میرے چچا عامر ملے تھے اور وہ وَأَيْضًا قَالَ فَبَايَعْتُهُ الثَّالِثَةَ ثُمَّ قَالَ لِي يَا نہتے تھے تو میں نے وہ انہیں دے دی۔وہ کہتے ہیں سَلَمَةُ أَيْنَ حَجَفَتُكَ أَوْ دَرَقَتَكَ الَّتي رسول الله کے ہنس دیئے اور فرمایا تم اس کی طرح ہو أَعْطَيْتُكَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ الله لَقِيَنی جس نے کہا۔اس پہلے کی طرح۔اے اللہ ! مجھے ایسا عَمِّي عَامِرٌ عَزِلًا فَأَعْطَيْتُهُ إِيَّاهَا قَالَ فَأَعْطَيْتُهُ إِيَّاهَا قَالَ دوست دے جو مجھے اپنی جان سے بھی پیارا ہو پھر فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مشرکین نے ہمیں صلح کا پیغام بھیجا یہانتک کہ دونوں وَقَالَ إِنَّكَ كَالَّذِي قَالَ الْأَوَّلُ اللَّهُمَّ أَبْعْنِي طرف کے آدمی ایک دوسرے کی طرف جانے لگے۔پھر ہم نے صلح کر لی۔راوی کہتے ہیں میں حضرت طلحہ بن عبید اللہ کی خدمت میں تھا میں ان کے گھوڑے کو پانی پلاتا تھا اور اس کی پیٹھ کھجاتا اور ان کی خدمت کرتا اور انہیں کے کھانے میں سے کھاتا تھا اور میں نے اللہ حَبِيبًا هُوَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ نَفْسِي ثُمَّ إِنَّ الْمُشْرِكِينَ رَاسَلُونَا الصُّلْحَ حَتَّى مَشَى بَعْضُنَا فِي بَعْضِ وَاصْطَلَحْنَا قَالَ وَكُنْتُ وَأَحْسَهُ وَأَحْدمُهُ وَآكُلُ مِنْ طَعَامه تَبيعًا لطَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَسْقِي فَرَسَهُ اور اس کے رسول کے لئے ہجرت کرتے ہوئے اپنے اہل و عیال و مال چھوڑ دیئے تھے۔وہ کہتے ہیں پس وَتَرَكْتُ أَهْلِي وَمَالِي مُهَاجِرًا إِلَى اللَّه جب ہم نے اور اہل مکہ نے صلح کرلی اور ہم میں سے وَرَسُولِه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَلَمَّا بعض ایک دوسرے کی طرف آنے جانے لگے میں اصْطَلَحْنَا نَحْنُ وَأَهْلُ مَكَّةَ وَاخْتَلَطَ بَعْضُنَا ایک درخت کی طرف آیا اور اس کے کانٹے صاف ببَعْضٍ أَتَيْتُ شَجَرَةً فَكَسَحْتُ شَوْكَهَا کئے اور اس کے دامن میں لیٹ گیا وہ کہتے ہیں میرے فَاضْطَجَعْتُ فِي أَصْلِهَا قَالَ فَأَتَانِي أَرْبَعَةٌ پاس مکہ کے چار مشرک آئے اور رسول اللہ ﷺ کے مِنَ الْمُشْرِكِينَ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ فَجَعَلُوا بارہ میں بدزبانی کرنے لگے۔مجھے ان سے نفرت پیدا يَقَعُونَ فِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوئی میں دوسرے درخت کے نیچے چلا گیا انہوں نے وَسَلَّمَ فَأَبْغَضْتُهُمْ فَتَحَوَّلْتُ إِلَى شَجَرَةٍ اپنے ہتھیار لٹکائے اور لیٹ گئے۔اس دوران جبکہ وہ أُخْرَى وَعَلَّقُوا سِلَاحَهُمْ وَاضْطَجَعُوا اس حال میں تھے کہ کسی پکارنے والے نے وادی کے