صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 229 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 229

صحیح مسلم جلد فهم 229 كتاب الجهاد والسير بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حدیبیہ کے کنویں پر ) آئے اور ہم چودہ سو تھے اور كلَاهُمَا عَنْ عَكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ح و حَدَّثَنَا اس ( کنویں ) پر پچاس بکریاں تھیں جن کو وہ سیراب عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ وَهَذَا نہیں کر سکتا تھا۔راوی کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ حَدِيثُهُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيَّ الْحَنَفِيُّ عُبَيْدُ اللهِ کنویں کی منڈیر پر بیٹھے۔آپ نے دعا کی یا اس میں بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ وَهُوَ ابْنُ لعاب دہن ڈالا۔راوی کہتے ہیں وہ جوش مارنے عَمَّارٍ حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنِي أَبِي لگا۔ہم نے پانی پلایا اور خود ( بھی ) پیا۔راوی کہتے قَالَ قَدمْنَا الْحُدَيْنِيَةَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّی ہیں پھر رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ایک درخت کے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ مِائَةٌ نے بیعت کے لئے بلایا۔راوی کہتے ہیں میں نے وَعَلَيْهَا خَمْسُونَ شَاةٌ لَا تُرْوِيهَا قَالَ فَقَعَدَ لوگوں میں سب سے پہلے بیعت کی ، پھر آپ بیعت رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى جَبَا لیتے رہے یہانتک کہ نصف لوگوں نے بیعت کر لی۔الرَّكِيَّةِ فَإِمَّا دَعَا وَإِمَّا بَصَقَ فِيهَا قَالَ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں نے سب سے فَجَاشَتْ فَسَقَيْنَا وَاسْتَقَيْنَا قَالَ ثُمَّ إِنْ پہلے لوگوں میں بیعت کی ہے۔آپ نے رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَانَا فرمایا پھر ( کرو) اور رسول اللہ ﷺ نے مجھے بغیر لِلْبَيْعَة فِي أَصْلِ الشَّجَرَةِ قَالَ فَبَايَعْتُهُ أَوَّلَ ہتھیار کے دیکھا۔وہ کہتے ہیں مجھے رسول اللہ ہے النَّاسِ ثُمَّ بَايَعَ وَبَايَعَ حَتَّى إِذَا كَانَ فِي نے ڈھال * دی پھر آپ بیعت لیتے رہے یہانتک وَسَطٍ مِنَ النَّاسِ قَالَ بَابِعْ يَا سَلَمَةُ قَالَ کہ جب آپ نے لوگوں میں سے آخری لوگوں کی قُلْتُ قَدْ بَايَعْتُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فِي أَوَّلِ بیعت لے لی تو فرمایا اے سلمہ تم میری بیعت نہیں کرو النَّاسِ قَالَ وَأَيْضًا قَالَ وَرَآنِي رَسُولُ اللهِ گے ! وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں ! صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَزِلًا يَعْنِي لَيْسَ مَعَهُ نے تو سب سے پہلے لوگوں کے اور پھر درمیان میں سَلَاحٌ قَالَ فَأَعْطَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ بیعت کی ہے۔آپ نے فرمایا پھر سہی۔وہ کہتے ہیں میں وَسَلَّمَ حَجَفَةً أَوْ دَرَقَةً ثُمَّ بَايَعَ حَتَّى نے تیسری مرتبہ بیعت کی۔پھر آپ نے مجھے فرمایا كَانَ فِي آخِرِ النَّاسِ قَالَ أَلَا تُبَايِعُنِي يَا اے سلمہ تمہاری وہ چمڑے کی ڈھال جو میں نے تمہیں ڈھال کے لئے حَجَفَة بِادَرَقَةً کا لفظ استعمال کیا۔إِذَا