صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 220 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 220

صحیح مسلم جلد نهم 220 كتاب الجهاد والسير رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى خَيْبَرَ ایک شاعر تھے وہ اترے اور قوم کے لئے حدی خوانی فَتَسَيَّرْنَا لَيْلًا فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ لِعَامِرِ بْنِ کرنے لگے۔الْأَكْوَعِ أَلَا تُسْمِعُنَا مِنْ هُنَيْهَاتِكَ وَكَانَ ”اے اللہ اگر تو ( ہمارا مددگار ) نہ ہوتا تو ہم عَامِرٌ رَجُلًا شَاعِرًا فَنَزَلَ يَحْدُو بِالْقَوْمِ يَقُولُ ہدایت نہ پاتے۔نہ ہم صدقہ کرتے اور نہ اللَّهُمَّ لَوْلَا أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا وَلَا صَدَّقْنَا وَلَا صَلَّيْنَا فَاغْفِرْ فِدَاءً لَكَ مَا اقْتَفَيْنَا وَثَبِّت الْأَقْدَامَ إِنْ لَا قَيْنَا وَأَلْقِيَنْ سَكِينَةً عَلَيْنَا نماز پڑھتے۔ہم تجھ پر فداء ہیں جب تک ہم باقی ہیں پس تو ہمیں بخش دے۔اگر ہماری مڈھ بھیڑ ہو تو ( ہمارے قدموں کو ثبات بخش اور ہم پر سکینت ڈال۔ہم تو وہ ہیں کہ جب بھی ہمیں للکارا جائے ہم آجاتے ہیں اور شور ڈالتے ہوئے وہ ہم پر چڑھ آئے ہیں۔“ صلى الله تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ چلانے والا کون ہے؟ انہوں نے کہا عامر۔آپ نے فرمایا اللہ اس پر فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رحم کرے۔لوگوں میں سے ایک شخص نے کہا هَذَا السَّائِقُ قَالُوا عَامِرٌ قَالَ يَرْحَمُهُ اللهُ يا رسول اللہ ! واجب ہوگئی۔آپ نے ہمیں کیوں نہ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ وَجَبَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ اس سے متمتع فرمایا! راوی کہتے ہیں ہم خیبر آئے اور وَلَا أَمْتَعْتَنَا بِهِ قَالَ فَأَتَيْنَا خَيْبَرَ فَحَاصَرَنَاهُمْ ہم نے ان کا محاصرہ کیا یہانتک کہ ہمیں سخت بھوک حَتَّى أَصَابَتْنَا مَحْمَصَةٌ شَدِيدَةٌ ثُمَّ قَالَ إِنْ لگی۔پھر آپ نے ( بشارت دیتے ہوئے ) فرمایا إِنَّا إِذَا صِيحَ بِنَا أَتَيْنَا وَبِالصِّيَاحِ عَوَّلُوا عَلَيْنَا م بخاری کی بعض روایات میں مَا اقْتَفَيْنَا کی بجائے ابقَيْنَا اور أَحْيَيْنَا کے الفاظ ہیں۔تخریج : بخارى كتاب المظالم باب هل تكسر الدنان التي فيها الخمر او تخرق الزقاق 2477 كتاب القدر باب وما كنا لنهتدي لولا ان هدانا الله 6620 كتاب الذبائح باب آنية المجوس والميتة 5497 كتاب الادب باب ما يجوز من الشعر والرجز و الحداء وما يكره منه 6148 كتاب الدعوات باب قول الله تبارک و تعالى وصل عليهم۔۔۔6331 كتاب الديات باب اذا قتل نفسه خطأ فلا دية له۔۔۔6891 نسائى كتاب الجهاد باب من قاتل في سبيل الله فارتد عليه سيفه فقتله 3150 ابوداؤد کتاب الجهاد باب في الرجل يموت بسلاحه۔۔۔۔۔2538 ، 2539، ابن ماجه كتاب الذبائح باب لحوم الحمر والوحشية۔۔۔3192 ، 3195