صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 219
صحیح مسلم جلد نهم 219 كتاب الجهاد والسير بَزَغَتِ الشَّمْسُ وَقَدْ أَخْرَجُوا مَوَاشِيَهُمْ لئے تھے اور کلہاڑیاں، ٹوکریاں، بیلچے اور کرالیں لے وَخَرَجُوا بِفُؤُوسِهِمْ وَمَكَاتلهمْ وَمُرُورِهِمْ کر نکلے تھے۔انہوں نے کہا محمد ( ﷺ ) لشکر کے فَقَالُوا مُحَمَّدٌ وَالْخَميس قَالَ وَقَالَ رَسُولُ ساتھ ! وہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا خیبر اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرِبَتْ خَيْرُ إِنَّا ویران ہو گیا۔جب ہم کسی قوم کے صحن میں اترتے إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ ہیں تو ڈرائے جانے والوں کی صبح بہت بری ہوتی ہے۔قَالَ فَهَزَمَهُمُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ [4666] راوی کہتے ہیں پھر اللہ عز وجل نے انہیں شکست دی۔3348{122} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3348 حضرت انس سے روایت ہے کہ جب وَإِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا أَخْبَرَنَا النَّصْرُ بْنُ رسول الله علی خیر آئے آپ نے فرمایا جب ہم شمَيْلِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ کسی قوم کے صحن میں اترتے ہیں تو ڈرائے جانے مَالِكَ قَالَ لَمَّا أَتَى رَسُولُ الله صَلّى الله والوں کی صبح بہت بری ہوتی ہے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ قَالَ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذِرِينَ [4667] 3349{123} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد :3349 : حضرت سلمہ بن اکوع سے روایت ہے وہ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ عَبَّادِ قَالَا کہتے ہیں ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خیبر کی طرف حَدَّثَنَا حَاتِم وَهُوَ ابْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ نکلے تو ہم نے رات کا سفر اختیار کیا۔لوگوں میں سے أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَى سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ ایک شخص نے حضرت عامر بن اکوع سے کہا کیا آپ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ ہمیں اپنے ہلکے پھلکے کچھ شعر نہیں سنائیں گے؟ عامر 3348 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2547 ، 2550 ، 2552 كتاب الجهاد والسير باب غزوة خيبر 3346 ، 3347 تخريج : بخارى كتاب الصلاة باب ما يذكر في الفخذ۔۔۔371 كتاب صلاة الخوف باب التكبير والغلس بالصبح۔۔۔947 كتاب الجهاد باب دعاء النبي الله الى الاسلام والنبوة۔۔۔2945 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4197 ، 4198 ، 4200 ترمذی كتاب السير باب فى البيات والغارات۔۔۔1550 نسائى كتاب النكاح باب البناء فى السفر۔۔۔3380 كتاب الصيد تحريم أكل لحوم الحمر الأهلية۔۔۔4340 3349 : اطراف مسلم: كتاب الجهاد والسير باب غزوة خيبر 3350 ،3351