صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 218 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 218

صحیح مسلم جلد نهم نبي 218 كتاب الجهاد والسير الله اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَكِبَ أَبُو کی گلیوں میں (گھوڑا) دوڑایا ، میرا گھٹنا اللہ کے طَلْحَةَ وَأَنَا رَدِيفُ أَبي طَلْحَةَ فَأَجْرَى نَبي في الله کی ران کو چھوتا تھا۔چادر نبی ﷺ کی ران اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي زُفَاقٍ خَيْبَرَ سے ہٹ گئی اور میں (اب بھی) نبی عے کی ران کی وَإِنَّ رُكْبَتِي لَتَمَسُّ فَخِذَ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ سفیدی دیکھ رہا ہوں۔جب آپ بستی میں داخل عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْحَسَرَ الْإِزَارُ عَنْ فَخِذَ نَبِيِّ ہوئے تو آپ نے فرمایا اللہ اکبر خیبر ویران ہو گیا۔اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنِّي لَأَرَى جب ہم کسی قوم کے صحن میں اترتے ہیں تو ڈرائے بَيَاضَ فَخِذَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جانے والوں کی صبح بہت بری ہوتی ہے۔آپ نے یہ تین مرتبہ دہرایا۔راوی کہتے ہیں لوگ اپنے کاموں فَلَمَّا دَخَلَ الْقَرْيَةَ قَالَ اللَّهُ أَكْبَرُ خَرِبَتْ کے لئے نکلے تو کہنے لگے "محمد - !! خَيْبَرُ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ راوى عبد العزیز کہتے ہیں کہ ہمارے بعض ساتھیوں الْمُنْذِرِينَ قَالَهَا ثَلَاثَ مِرَارٍ قَالَ وَقَدْ خَرَجَ نے روایت کی کہ (انہوں نے کہا تھا ) محمد لشکر کے الْقَوْمُ إِلَى أَعْمَالِهِمْ فَقَالُوا مُحَمَّدٌ قَالَ عَبْدُ ساتھ !!۔راوی کہتے ہیں ہم نے (خیبر کو) جنگ کر الْعَزِيزِ وَقَالَ بَعْضُ أَصْحَابِنَا وَالْحَمِيسَ کے فتح کیا۔قَالَ وَأَصَبْنَاهَا عَنْوَةً [4665] 3347{121] حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 3347 : حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا میں ابو طلحہ کے پیچھے سواری پر بیٹھا تھا۔اور میرے نابتٌ عَنْ أَنَس قَالَ كُنتُ رِدْفَ أَبي طَلْحَةَ پاؤں رسول اللہ ﷺ کے پاؤں کو چھوتے تھے۔يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَدَمِي تَمَسُّ قَدَمَ رَسُولِ اللَّهِ راوی کہتے ہیں جب ہم ان کے پاس پہنچے تو سورج صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَأَتَيْنَاهُمْ حِينَ اچھی طرح نکل چکا تھا۔انہوں نے اپنے جانور نکال 3347 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2547 25522550 كتاب الجهاد والسير باب غزوة خيبر 3346 ،3348 تخریج : بخارى كتاب الصلاة باب ما يذكر في الفخذ۔۔۔371 كتاب صلاة الخوف باب التكبير والغلس بالصبح۔۔۔947 كتاب الجهاد باب دعاء النبي علم الى الاسلام والنبوة۔۔۔2945 كتاب المغازى باب غزوة خيبر۔4197 ، 4200،4198 ترمذی كتاب السير ياب في البيات والغارات۔۔1550 نسائي كتاب النكاح باب البناء في السفر۔۔۔3380 كتاب الصيد تحريم أكل لحوم الحمر الأهلية۔۔4340