صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 217
صحیح مسلم جلد نهم 217 كتاب الجهاد والسير گا۔پس جب میں اس پر قابو پالوں تو تم اس کو پکڑ لینا۔وہ کہتے ہیں وہ اترا اور جب وہ اترا تو وہ اسلحہ سے لیس تھا تو انہوں نے کہا کہ ہمیں تجھ سے خوشبو آرہی ہے۔اس نے کہا ہاں فلاں عورت میری بیوی ہے اور وہ عرب کی عورتوں میں سب سے زیادہ خوشبودار ہے۔اس نے کہا کہ پھر مجھے اجازت دو کہ میں یہ (خوشبو) میں سے سونگھ لوں۔اس نے کہا ہاں سونگھ لو۔پس وہ قریب ہوا اور خوشبوسو گھی پھر کہا کیا تم مجھے دوبارہ سونگھنے ) کی اجازت دیتے ہو؟ وہ کہتے ہیں پس انہوں نے اس کو قابو کر لیا اور کہا پکڑ لو۔راوی کہتے ہیں پھر انہوں نے اسے قتل کر دیا۔[43]45 : بَابِ : غَزْوَةُ خَيْبَرَ باب : غزوہ خیبر 3346{120 و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :3346 حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ اللہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ غزوة خيبر کے لئے نکلے۔وہ کہتے ہیں ہم نے صبح الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْب عَنْ أَنَسٍ أَنْ رَسُولَ اللهِ کی نماز منہ اندھیرے اس (خیبر ) کے قریب پڑھی۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَا خَيْبَرَ قَالَ نبی ﷺ سوار ہوئے اور ابوطلحہ بھی سوار ہوئے اور فَصَلَّيْنَا عِنْدَهَا صَلَاةَ الْغَدَاةِ بِغَلَسٍ فَرَكِبَ میں ابوطلحہ کے پیچھے بیٹھا۔اللہ کے نبی ﷺ نے خیبر 3346 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2547 ، 2550 ، 2552 كتاب الجهاد والسير باب غزوة خيبر 3347 ، 3348 تخریج : بخارى كتاب الصلاة باب ما يذكر في الفخذ۔۔۔371 كتاب صلاة الخوف باب التكبير والغلس بالصبح۔۔۔947 كتاب علم الله الجهاد باب دعاء النبي علم الى الاسلام والنبوة۔۔۔2945 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4197 ، 4198 ، 4200 ترمذی كتاب السير باب في البيات والغارات۔۔۔1550 نسائی کتاب النکاح باب البناء في السفر۔۔۔3380 كتاب الصيد تحريم أكل لحوم الحمر الأهلية۔۔۔4340