صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 216
صحیح مسلم جلد نهم 216 كتاب الجهاد والسير سَمِعَهُ قَالَ وَأَيْضًا وَاللَّهِ لَتَمَلَّنَّهُ قَالَ إِنَّا قَدْ۔۔۔اللہ کی قسم ! تم ضرور اس سے اکتا جاؤ گے۔انہوں اتَّبَعْنَاهُ الْآنَ وَتَكْرَهُ أَنْ نَدَعَهُ حَتَّى نَنظُرَ إِلَی نے کہا اب تو ہم اس کی اتباع کر چکے ہیں اور اسے أَيِّ شَيْءٍ يَصِيرُ أَمْرُهُ قَالَ وَقَدْ أَرَدْتُ أَنْ چھوڑنا برا سمجھتے ہیں یہانتک کہ ہم اس کا انجام دیکھ تُسْلِفَنِي سَلَفًا قَالَ فَمَا تَرْهَنُنِي قَالَ مَا تُرِيدُ لیں۔انہوں نے کہا میں چاہتا ہوں تم مجھے قرض دو۔قَالَ تَرْهَتُنِي نِسَاءَكُمْ قَالَ أَنْتَ أَجْمَلُ اسنے کہا تم میرے پاس کیا رہن رکھو گے؟ انہوں نے الْعَرَب أَتَرْهَنُكَ نِسَاءَنَا قَالَ لَهُ تَرْهَنُونِي کہا تم کیا چاہتے ہو؟ اس نے کہا تم اپنی عورتیں میرے أَوْلَادَكُمْ قَالَ يُسَبُّ ابْنُ أَحَدِنَا فَيُقَالُ رُهِنَ پاس گروی رکھو انہوں نے کہا تم عرب کے خوبصورت فِي وَسْقَيْنِ مِنْ تَمْرِ وَلَكِنْ تَرْهَنُكَ اللّامَةَ ترین شخص ہو کیا ہم تمہارے پاس اپنی عورتیں رہن رکھ يَعْنِي السَّلَاحَ قَالَ فَنَعَمْ وَوَاعَدَهُ أَنْ يَأْتِيَهُ دیں؟ اس نے اس سے کہا تم اپنی اولاد میرے پاس بِالْحَارِثِ وَأَبِي عَبْسِ بْنِ جَبْرٍ وَعَبَّادِ بْنِ رہن رکھ دو۔اس نے کہا ہمارے کسی بیٹے کو برا بھلا کہا بِشَرِ قَالَ فَجَاءُوا فَدَعَوْهُ لَيْلًا فَنَزَلَ إِلَيْهِمْ جائے گا اور کہا جائے گا کہ (صرف ) دووسق کھجور میں قَالَ سُفْيَانُ قَالَ غَيْرُ عَمْرٍو قَالَتْ لَهُ امْرَأَتُهُ رِہن رکھا گیا ہے۔لیکن ہم تمہارے پاس اسلحہ رہن إِنِّي لَأَسْمَعُ صَوْنَا كَأَنَّهُ صَوْتُ دَمِ قَالَ إِنَّمَا رکھیں گے۔اس نے کہا ہاں۔اس نے اس سے وعدہ هَذَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ وَرَضِيعُهُ وَأَبُو نَائِلَةَ لیا کہ اس کے پاس حارث اور ابی عبس بن جبر اور إِنَّ الْكَرِيمَ لَوْ دُعِيَ إِلَى طَعْنَةِ لَيْلًا لَأَجَابَ عباد بن بشر لے کر آئے گا۔راوی کہتے ہیں پس وہ آئے قَالَ مُحَمَّدٌ إِنِّي إِذَا جَاءَ فَسَوْفَ أَمُدُّ يَدِي اور انہوں نے رات کو اسے پکارا۔وہ ان کے پاس آیا۔إِلَى رَأْسه فَإِذَا اسْتَمْكَنْتُ مِنْهُ فَدُونَكُمْ قَالَ عمرو کے علاوہ راوی کہتے ہیں کہ اس کی بیوی نے اسے فَلَمَّا نَزَلَ نَزَلَ وَهُوَ مُتَوَشّحٌ فَقَالُوا تَجدُ کہا یقیناً میں ایسی آواز سن رہی ہوں گویا کہ وہ خون کی مِنْكَ رِيحَ الطَّيبِ قَالَ نَعَمْ تَحْتِي فُلَانَةُ هِيَ آواز ہے۔اس نے کہا یہ محمد بن مسلمہ، اس کا رضاعی أَعْطَرُ نِسَاءِ الْعَرَبِ قَالَ فَتَأْذَنُ لِي أَنْ أَشُمَّ بھائی ابو نائلہ ہے۔یقیناً بڑا آدمی جب رات کو نیزہ مِنْهُ قَالَ نَعَمْ فَشُمَّ فَتَنَاوَلَ فَشَمَّ ثُمَّ قَالَ کے وار کی طرف بھی بلایا جائے تو ضرور جائے گا۔أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أَعُودَ قَالَ فَاسْتَمْكَنَ مِنْ رَأْسِهِ محمد بن مسلمہ) نے (اپنے ساتھیوں سے ) کہا جب ثُمَّ قَالَ دُونَكُمْ قَالَ فَقَتَلُوهُ [4664] وہ آئے گا تو میں اپنا ہاتھ اس کے سر کی طرف بڑھاؤں