صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 215
مسلم جلد نهم 215 كتاب الجهاد والسير قَتَلْتُمُوهُ أَوْ قَالَ قَتَلَهُ قَوْمُهُ قَالَ وَقَالَ أَبُو اس کو اس کی قوم نے قتل کیا ہو ؟ راوی کہتے ہیں مِجْلَزِ قَالَ أَبُو جَهْلِ فَلَوْ غَيْرُ أَكَارِ قَتَلَنِي ابو مجلز نے کہا کہ ابو جہل نے کہا اے کاش کسان کے حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَكْرَاوِيُّ حَدَّثَنَا علاوہ مجھے کوئی اور مارتا۔مُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ حَدَّثَنَا أَنَسُ ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ اللہ نے ( مسن قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنظُرُ لَنَا مَا صَنَعَ اَبُوْ جَهْلٍ کی بجاۓ) مَنْ يَعْلَمُ مَنْ يَعْلَمُ لِي مَا فَعَلَ أَبُو جَهْل بمثل حديث لِى مَا فَعَلَ أَبُو جَهْلٍ فرمایا۔ابْنِ عُلَيَّةَ وَقَوْلِ أَبِي مِجْلَرٍ كَمَا ذَكَرَهُ إِسْمَعِيلُ 4463,46621] [42]44: بَاب : قَتْلُ كَعْبِ بْنِ الْأَشْرَفِ طَاغُوتِ الْيَهُود باب : یہود کے طاغوت ( مفسد اور شریر سردار ) کعب بن اشرف کا قتل 3345{119] حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 3345 عمرو سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر الْحَنْظَلِيُّ وَعَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کعب الرَّحْمَنِ بْنِ الْمِسْوَرِ الزُّهْرِيُّ كِلَاهُمَا عَن بن اشرف سے کون نمٹے گا ؟ اس نے اللہ اور اس کے ابْنِ عُيَيْنَةَ وَاللَّفْظُ لِلزُّهْرِيِّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ رسول کو اذیت دی ہے۔محمد بن مسلمہ نے کہا عَنْ عَمْرٍو سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ يا رسول اللہ ! کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اسے قتل الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لِكَعْب بن کر دوں۔آپ نے فرمایا ہاں اس نے کہا مجھے کچھ الْأَشْرَفِ فَإِنَّهُ قَدْ آذَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَالَ کہنے کی اجازت دیں۔آپ نے فرمایا کہو۔پس وہ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتُحِبُّ أَنْ اس کے پاس آئے اور اس سے باتیں کیں اور ان أَقْتُلَهُ قَالَ نَعَمْ قَالَ الْذَنْ لِي فَلْاقُلْ قَالَ قُلْ دونوں کے درمیان جو معاملہ تھا اسے بیان کیا اور کہا یہ فَأَتَاهُ فَقَالَ لَهُ وَذَكَرَ مَا بَيْنَهُمَا وَقَالَ إِنْ هَذَا شخص صدقہ چاہتا ہے اور اس نے ہم پر بوجھ ڈال دیا الرَّجُلَ قَدْ أَرَادَ صَدَقَةً وَقَدْ عَنَّانَا فَلَمَّا ہے۔جب اس نے یہ بات سنی اس نے کہا ابھی تو اور 3345 : تخریج : بخاری کتاب الرهن في الحضر باب رهن السلاح۔۔۔2510 كتاب الجهاد والسير باب الكذب في الحرب 3031 باب الفتك باهل الحرب 3032 كتاب المغازى باب قتل كعب بن اشرف۔۔۔4037