صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 214
مسلم جلد نهم 214 كتاب الجهاد والسير فَوَاللَّهِ لَقَدْ آذَانِي نَتْنُ حِمَارِكَ قَالَ فَقَالَ ہمیں تکلیف دی ہے۔راوی کہتے ہیں انصار کے ایک رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ وَاللَّهِ لَحِمَارُ رَسُول الله شخص نے کہا اللہ کی قسم! رسول اللہ ﷺ کے گدھے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْيَبُ رِيحًا منكَ کی ہو تجھ سے زیادہ اچھی ہے۔راوی کہتے ہیں عبداللہ قَالَ فَغَضِبَ لِعَبْدِ اللهِ رَجُلٌ مِنْ قَوْمِهِ قَالَ کی قوم کا ایک شخص ناراض ہوا۔اور دونوں طرف کے فَغَضِبَ لَكُلِّ واحد منْهُمَا أَصْحَابُهُ قَالَ لوگوں کو غصہ آیا۔راوی کہتے ہیں اور وہ ایک دوسرے فَكَانَ بَيْنَهُمْ ضَرْبَ بِالْجَرِيدِ وَبِالْأَيْدي کو چھڑی، ہاتھوں اور جوتوں سے مارنے لگے۔راوی وَبِالنِّعَالِ قَالَ فَبَلَغَنَا أَنَّهَا نَزَلَتْ فِيهِمْ وَإِنْ کہتے ہیں ہم تک یہ روایت پہنچی ہے کہ ان کے بارہ طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا میں یہ آیت نازل ہوئی ہے۔اگر مؤمنوں میں سے دو جماعتیں آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح بَيْنَهُمَا [4661] کرواؤ [41]43: بَاب : قَتْلُ أَبِي جَهْلِ باب : ابو جہل کا قتل 3344 {118} حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ :3344 : حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں السَّعْدِيُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عَلَيَّةَ رسول الله ﷺ نے فرمایا ہمارے لئے کون دیکھے گا حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ کہ ابو جہل کا کیا ہوا؟ ابن مسعودؓ گئے اور اسے اس مَالك قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حال میں پایا کہ عفراء کے دو بیٹوں نے اسے ضرب وَسَلَّمَ مَنْ يَنظُرُ لَنَا مَا صَنَعَ أَبُو جَهْلِ لگائی تھی یہاں تک کہ وہ گھٹنوں کے بل گر پڑا۔راوی فَانْطَلَقَ ابْنُ مَسْعُودٍ فَوَجَدَهُ قَدْ ضَرَبَهُ ابْنَا کہتے ہیں انہوں (ابن مسعود) نے اس کی داڑھی عَفْرَاءَ حَتَّى بَرَكَ قَالَ فَأَخَذَ بلحيته فَقَالَ پکڑلی اور کہا تو ابو جہل ہے؟ تو اس نے کہا کیا تم نے آلتَ أَبُو جَهْلٍ فَقَالَ وَهَلْ فَوْقَ رَجُلٍ اس سے بڑے کسی آدمی کو قتل کیا ہے؟ یا اس نے کہا (الحجرات : 10) 3344 : تخریج : بخاری کتاب المغازی باب قتل ابى جهل 3961، 3962 ، 3963 باب شهود الملائكة بدرا۔۔۔4020