صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 208 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 208

صحیح مسلم جلد نهم 208 كتاب الجهاد والسير الله قَالَ اسْتَقْبَلَ رَسُولُ الله صَلَّى الله ابو جہل اور امیہ بن خلفہ ابو جہل اور امیہ بن خلف اور عتبہ بن ربیعہ اور شیبہ بن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ فَدَعَا عَلَى سِتَّةِ نَفَرٍ مِنْ ربیعہ اور عقبہ بن ابی معیط تھے اور میں اللہ کی قسم کھا کر قُرَيْشٍ فِيهِمْ أَبُو جَهْلِ وَأُمَيَّةُ بْنُ خَلَفْ کہتا ہوں کہ میں نے انہیں بدر میں گرے ہوئے وَعُتَبَةُ بْنُ رَبِيعَةَ وَشَيْبَةُ بْنُ رَبِيعَةَ وَعُقْبَةُ بْنُ دیکھا دھوپ نے ان کی شکلیں بگاڑ دی تھیں اور وہ دن أَبِي مُعَيْط فَأَقْسِمُ بِاللَّهِ لَقَدْ رَأَيْتُهُمْ صَرْعَى سخت گرم تھا۔عَلَى بَدْرٍ قَدْ غَيَّرَتْهُمُ الشَّمْسُ وَكَانَ يَوْمًا حَارًا [4452] 3338(111) و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ :3338 ابن شہاب سے روایت ہے کہ مجھے عروہ بن بْنُ عَمْرِو بْنِ سَرْحِ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى زبیر نے بتایا کہ نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ وَعَمْرُو بْنُ سَوَّادِ الْعَامِرِيُّ وَأَلْفَاظُهُمْ نے انہیں بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض مُتَقَارِبَةٌ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ قَالَ أَخْبَرَنِي کیا۔یا رسول اللہ ! آپ پر احد کے دن سے بھی اللہ! يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ زیادہ سخت کوئی دن آیا ہے؟ آپ نے فرمایا میں نے الزُّبَيْرِ أَنْ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ تیری قوم سے بہت دکھ اٹھایا ہے اور جو دکھ میں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللهِ اُن سے عقبہ کے دن اٹھایا وہ سب سے زیادہ سخت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلَ تھا۔جب میں نے اپنے آپ کو ابن عبد یا لیل بن عبد أَتَى عَلَيْكَ يَوْمٌ كَانَ أَشَدَّ مِنْ يَوْمٍ أُحُدٍ فَقَالَ کلال پر پیش کیا تو جو میں چاہتا تھا۔اس نے وہ جواب لَقَدْ لَقِيتُ مِنْ قَوْمِكَ وَكَانَ أَشَدَّ مَا لَقِيتُ نہ دیا۔پس میں چلا اور میں فکر مند اپنے دھیان میں مِنْهُمْ يَوْمَ الْعَقَبَةِ إِذْ عَرَضتُ نَفْسِي عَلَى جا رہا تھا۔جب میں قرن الثعالب پہنچا تو یہ کیفیت ابْنِ عَبْدِ يَالِيلَ بْنِ عَبْدِ كُلَالِ فَلَمْ يُجِبْنِي دور ہوئی اور میں نے اپنا سر اٹھایا تو دیکھا کہ ایک إِلَى مَا أَرَدْتُ فَانْطَلَقْتُ وَأَنَا مَهْمُومٌ عَلَى بادل نے مجھ پر سایہ کیا ہے میں نے دیکھا اس میں وَجْهِي فَلَمْ أَسْتَفِق إِلَّا بِقَرْنِ التَّعَالِبِ جبرائیل ہیں۔انہوں نے مجھے پکار کر کہا کہ اللہ تعالیٰ فَرَفَعْتُ رَأْسِي فَإِذَا أَنَا بِسَحَابَةٍ قَدْ أَظَلَّتْني نے تمہارے بارہ میں تمہاری قوم کی بات سن لی ہے 3338 : تخريج : بخارى كتاب بدء الخلق باب ذكر الملائكة 3231