صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 209 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 209

صحیح مسلم جلد نهم 209 كتاب الجهاد والسير فَنَظَرْتُ فَإِذَا فِيهَا جِبْرِيلُ فَنَادَانِي فَقَالَ إِنَّ اور جو انہوں نے تمہیں جواب دیا ہے اور تمہاری عَزَّ وَجَلَّ قَدْ سَمِعَ قَوْلَ قَوْمِكَ لَكَ وَمَا طرف پہاڑوں کا فرشتہ بھیجا ہے کہ تم جو چا ہوا سے ان رُدُّوا عَلَيْكَ وَقَدْ بَعَثَ إِلَيْكَ مَلَكَ الْجِبَالِ کے بارہ میں حکم کرو۔آپ فرماتے ہیں پھر مجھے لِتَأْمُرَهُ بِمَا شِئْتَ فِيهِمْ قَالَ فَنَادَانِي مَلَكُ پہاڑوں کے فرشتہ نے پکارا اور مجھے سلام کہا پھر کہا الْجِبَالِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ ثُمَّ قَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنَّ احمد! اللہ تعالی نے آپ قوم کی بات جو انہوں نے اللَّهَ قَدْ سَمِعَ قَوْلَ قَوْمِكَ لَكَ وَأَنَا مَلَكُ آپ سے کہی سن لی ہے اور میں پہاڑوں کا فرشتہ ہوں الْجِبَالِ وَقَدْ بَعَثَنِي رَبُّكَ إِلَيْكَ لِتَأْمُرَني اور میرے رب نے مجھے آپ کی طرف بھیجا ہے تا کہ بِأَمْرِكَ فَمَا شِئْتَ إِنْ شِئْتَ أَنْ أَطْبَقَ عَلَيْهِمْ آپ مجھے اپنے معاملہ میں جو چاہیں حکم دیں۔اگر الْأَحْشَبَيْنِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ الله صَلَّى الله آپ چاہیں تو میں ان دو پہاڑوں کو ان پر ملا دوں۔تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَلْ أَرْجُو أَنْ يُخْرَجَ اللهُ من رسول اللہ ﷺ نے اسے فرمایا نہیں میں امید کرتا أَصْلَابِهِمْ مَنْ يَعْبُدُ اللَّهَ وَحْدَهُ لَا يُشْرِكُ بِهِ ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کی اولاد سے ایسے لوگ پیدا کرے گا جو ایک اللہ کی عبادت کریں گے اور اس کے شَيْئًا [4653] ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرا ئیں گے۔3339{112 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :3339 حضرت جندب بن سفیان سے روایت ہے وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ قَالَ وہ کہتے ہیں ایک غزوہ میں رسول اللہ علیہ کی انگلی يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ زَخمی ہوگئی اور اس میں سے خون نکلا۔آپ نے فرمایا قَيْسِ عَنْ جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ قَالَ دَمِيَتْ تو صرف ایک انگلی ہے جس سے (اللہ کی راہ میں ) إصْبَعُ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خون نکلا ہے اور جو بھی تکلیف تجھے پہنچی ہے اللہ کی فِي بَعْضٍ تِلْكَ الْمَشَاهِد فَقَالَ راہ میں پہنچی ہے۔هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعُ دَمِيتِ اسود بن قیس سے اسی سند سے روایت ہے وہ کہتے وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ صلى الله ہیں رسول اللہ علے ایک غار میں تھے تو آپ کی انگلی و [113] حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ زخمی ہوئی۔3339 : تخریج : بخاری کتاب الجهاد باب من ينكب او يطعن في سبيل الله 2802 كتاب الادب باب ما يجوز من الشعر والرجز۔۔۔6146 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة الضحى۔۔۔3345