صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 207
حیح مسلم جلد نهم 207 كتاب الجهاد والسير اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرْفَعَ رَأْسَهُ فَجَاءَتْ ابو جہل بن ہشام اور عقبہ بن ربیعہ اور عقبہ بن ابی معیط فَاطِمَةً فَأَخَذَتْهُ عَنْ ظَهْرِهِ وَدَعَتْ عَلَى مَنْ اور شیبہ بن ربیعہ اور امیہ بن خلف یا ابی بن خلف ، صَنَعَ ذَلكَ فَقَالَ اللَّهُمَّ عَلَيْكَ الْمَلَا مِنْ شعبہ کو اس بارہ میں شک ہے پر گرفت کر۔راوی کہتے قُرَيْشٍ أَبَا جَهْلِ بْنَ هِشَامٍ وَعْتَبَةَ بْنَ رَبِيعَةَ ہیں میں نے انہیں بدر کے دن دیکھا۔وہ بدر کے دن وَعُقْبَةَ بْنَ أَبِي مُعَيْط وَشَيْبَةَ بْنَ رَبيعَةَ وَأُمَيَّةَ قتل ہوئے اور انہیں گڑھے میں ڈال دیا گیا۔مگر امیہ بْنَ خَلَفٍ أَوْ أَبَيَّ بْنَ خَلَفِ شُعْبَةُ السَّاكُ یا ابی کے جس کے اعضاء ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے تھے اور قَالَ فَلَقَدْ رَأَيْتُهُمْ قُتِلُوا يَوْمَ بَدْرٍ فَأَلْقُوا فِي وہ گڑھے میں نہیں ڈالا گیا۔غَيْرَ أَنَّ أُمَيَّةَ أَوْ أَبَيًّا تَقَطَّعَتْ أَوْ صَالُهُ فَلَمْ ابو اسحاق اسی سند سے اس جیسی روایت کرتے ہیں اور يُلْقَ فِي الْبِكْرِ (109) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ یہ مزید کہتے ہیں کہ آپ تین مرتبہ (کہنے کو ) پسند أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْن أَخْبَرَنَا فرماتے تھے۔آپ کہتے تھے۔اے اللہ ! تو قریش پر سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ گرفت کر، اے اللہ ! تو قریش پر گرفت کراے اللہ ! تو وَزَادَ وَكَانَ يَسْتَحِبُّ ثَلَاثًا يَقُولُ اللَّهُمَّ قریش پر گرفت کر۔تین دفعہ۔اور انہوں نے ان میں عَلَيْكَ بِقُرَيْشٍ اللَّهُمَّ عَلَيْكَ بِقُرَيْشِ اللَّهُم ولید بن عتبہ اور امیہ بن خلف کا ذکر کیا ہے۔اور (اس عَلَيْكَ بِقُرَيْشٍ ثَلَاثًا وَذَكَرَ فِيهِمُ الْوَلِيدَ بْنَ میں شک نہیں کیا۔ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں عُتْبَةَ وَأُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ وَلَمْ يَشكَ قَالَ أَبُو ساتویں کو بھول گیا ہوں۔إسْحَقَ وَنَسيتُ السَّابع [4451,4650] 3337(109) و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ :3337 حضرت عبد اللہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بیت اللہ کی طرف رُخ کیا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونِ عَنْ عَبْدِ اور قریش کے چھ لوگوں کے خلاف دعا کی ان میں 3337 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب ما لقى النبى من اذى المشركين والمنافقين 3335 ، 3336 تخریج : بخاری کتاب الوضوء باب اذا القى على ظهر المصلى قدر او جيفة۔۔۔240 كتاب الصلاة باب المرأة تطرح عن المصلى شيئا من الأذى۔۔۔520 كتاب الجهاد والسير باب الدعاء على المشركين بالهزيمة والزلزلة۔۔۔2934 كتاب الجزية والموادعة باب طرح جيف المشركين في البئر۔۔۔3185 كتاب مناقب الانصار باب ما لقى النبي الله واصحابه من المشركين بمكة 3854 كتاب المغازی باب دعاء النبي له على كفار قریش 3960 نسائی کتاب الطهارة باب فرث ما يؤكل لحمه يصيب الثوب۔۔۔307