صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 206
صحیح مسلم جلد نهم 206 كتاب الجهاد والسير سَمِعُوا صَوْتَهُ ذَهَبَ عَنْهُمُ الضُّحَكُ وہ آپ کی دعا سے خائف ہو گئے۔پھر آپ نے دعا وَخَافُوا دَعْوَتَهُ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ عَلَيْكَ بِأَبِي کی اے اللہ! تو ابو جہل بن ہشام اور عتبہ بن ربیعہ اور ! جَهْلِ بْنِ هِشَامٍ وَعُتْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ وَشَيْبَةَ بن شیبہ بن ربیعہ اور ولید بن عقبہ اور امیہ بن خلف اور رَبيعَةَ وَالْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ وَأُمَيَّةَ بْنِ خَلَف عقبہ بن ابی معیط پر گرفت کر ، آپ نے ساتویں کا ذکر وَعُقْبَةَ بْن أَبي مُعَيْط وَذَكَرَ السَّابِعَ وَلَمْ کیا مگر میں اسے یاد نہیں رکھ سکا۔پس اس کی قسم جس أَحْفَظْهُ فَوَالَّذِي بَعَثَ مُحَمَّدًا صَلَّى الله نے محمد اللہ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے میں نے ان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَقِّ لَقَدْ رَأَيْتُ الَّذینَ سَمَّی لوگوں کو جن کے آپ نے نام لئے تھے بدر کے دن صَرْعَى يَوْمَ بَدْرٍ ثُمَّ سُحِبُوا إِلَى الْقَلِيبِ گرے ہوئے دیکھا پھر انہیں بدر کے گڑھے میں قَلِيبِ بَدْرٍ قَالَ أَبُو إِسْحَقَ الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ لے جا کر ڈال دیا گیا۔غَلَطٌ فِي هَذَا الْحَدِيثِ [4649] ابو اسحاق کہتے ہیں کہ اس روایت میں ولید بن عقبہ کے نام میں غلط نہی ہے۔1083336} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3336 : حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ جب وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَ رسول اللہ ﷺہ سجدے میں تھے اور آپ کے گرد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ قریش کے لوگ تھے۔کہ عقبہ بن ابی معیط اونٹنی کی بچہ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَقَ يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دانی لایا اور رسول اللہ ﷺ کی پشت پر ڈالی دی اور مَيْمُون عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَمَا رَسُولُ الله آپ نے اپنا سر نہیں اُٹھایا۔پھر حضرت فاطمہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاجِدٌ وَحَوْلَهُ نَاسٌ آئیں اور اسے آپ کی پشت سے ہٹا دیا اور جس نے مِنْ قُرَيْشٍ إِذْ جَاءَ عُقْبَةُ بْنُ أَبِي مُعَيْط بِسَلَا ایسا کیا تھا اس کے خلاف دعا کی۔اور آپ ﷺ نے جَزُورٍ فَقَدَفَهُ عَلَى ظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی کہا اے اللہ تو قریش کے سرداروں پر گرفت فرما۔3336 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب ما لقى النبي من اذى المشركين و المنافقين 3335 ، 3337 تخريج : بخارى كتاب الوضوء باب اذا القى على ظهر المصلى قدر او جيفة۔۔۔240 كتاب الصلاة باب المرأة تطرح عن المصلى شيئا من الأذى۔۔۔520 كتاب الجهاد و السير باب الدعاء على المشركين بالهزيمة والزلزلة۔۔۔2934 كتاب الجزية والموادعة باب طرح جيف المشركين في البئر۔۔۔3185 كتاب مناقب الانصار باب ما لقى النبى الله واصحابه من المشركين بمكة 3854 كتاب المغازى باب دعاء النبي على كفار قریش 3960 نسائی کتاب الطهارة باب فرث ما يؤكل لحمه يصيب الثوب۔۔۔307