صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 191
صحیح مسلم جلد نهم 191 كتاب الجهاد والسير [34]36: بَاب : صُلْحُ الْحُدَيْبِيَّةِ باب صلح حدیبیه 3321{90] حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذ :3321 : ابو اسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي نے حضرت براء بن عازب سے سنا وہ کہتے تھے وہ صلح إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ يَقُولُ نامہ جو نبی ﷺ اور مشرکوں کے درمیان حدیبیہ کے كَتَبَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالب الصلح بَيْنَ النَّبِيِّ دن طے پایا۔حضرت علی نے لکھا تھا۔انہوں نے لکھا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ الْمُشْرِكِينَ یہ وہ معاہدہ ہے جو محمد رسول اللہ نے لکھوایا۔انہوں يَوْمَ الْحُدَيْبِيَّةِ فَكَتَبَ هَذَا مَا كَاتَبَ عَلَيْهِ (کفار) نے کہا رسول اللہ کا لفظ نہ لکھیں۔اگر ہم مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَقَالُوا لَا تَكْتُبْ رَسُولُ جانتے کہ آپ رسول اللہ ہیں تو آپ سے نہ لڑتے۔الله فَلَوْ تَعْلَمُ أَنَّكَ رَسُولُ اللهِ لَمْ تُقَاتِلْكَ نبي ﷺ نے حضرت علیؓ سے فرمایا اسے مٹا دو۔فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِيٌّ انہوں نے کہا میں اس کو کس طرح مٹا سکتا ہوں۔امْحُهُ فَقَالَ مَا أَنَا بِالَّذِي أَمْحَاهُ فَمَحَاهُ نبی ﷺ نے خود اپنے ہاتھ سے اسے مٹادیا۔راوی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ قَالَ کہتے ہیں ان شرطوں میں سے ایک یہ بھی تھی کہ وہ وَكَانَ فِيمَا اسْتَرَطُوا أَنْ يَدْخُلُوا مَكَّةَ (مسلمان ) مکہ آئینگے اور تین دن وہاں ٹھہر ینگے اور فَيُقِيمُوا بِهَا ثَلَاثًا وَلَا يَدْخُلُهَا بِسَلَاحٍ إِلَّا کوئی اسلحہ لے کر وہاں داخل نہ ہوگا۔سوائے اس جُلُبَّانَ السَّلَاح قُلْتُ لأبي إِسْحَقَ وَمَا ہتھیار کے جو میان میں ہوں۔راوی کہتے ہیں میں جُلُبَّانُ السَّلَاح قَالَ الْقِرَابُ وَمَا فِيهِ نے ابو اسحاق سے کہا جُلُبانُ السّلاح سے کیا مراد 91) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارِ ہے؟ انہوں نے کہا میان اور جو اس کے اندر ہو۔قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَر حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ابو اسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ حضرت براء بن عازب سے سنا وہ کہتے تھے جب عَازِبٍ يَقُولُ لَمَّا صَالَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى رسول اللہ ﷺ نے حدیبیہ والوں سے صلح کی تو اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَ الْحُدَيْبِيَّةِ كَتَبَ عَلِيٌّ حضرت علی نے ان کے درمیان تحریر کھی۔وہ کہتے تھے