صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 192
192 كتاب الجهاد والسير صحیح مسلم جلد نهم قَالَ فَكَتَبَ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ انہوں نے لکھا محمد رسول اللہ پھر باقی روایت پہلی ثُمَّ ذَكَرَ بِنَحْوِ حَدِيثِ مُعَادٍ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ روایت کی طرح ہے مگر اس میں یہ ذکر نہیں کہ یہ وہ كتَابًا بَيْنَهم يَذْكُرْ فِي الْحَدِيثِ هَذَا مَا كَاتَبَ عَلَيْهِ معاہدہ ہے جو ( آپ ) نے لکھوایا۔۔[4430,4629] بها 3322{92) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3322 حضرت براء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْحَنْظَلِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ جَنَابِ الْمِصْيصي جب نبی اللہ کو بیت اللہ سے روکا گیا تو اہل مکہ نے جَمِيعًا عَنْ عِيسَى بْنِ يُونُسَ وَاللَّفْظ اس بات پر مصالحت کی کہ وہ اس میں داخل ہوں اور لإِسْحَقَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ أَخْبَرَنَا تین دن وہاں ٹھہریں اور اس طرح داخل ہوں کہ زَكَرِيَّاءُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ لَمَّا ہتھیار غلافوں میں ہوں یعنی تلوار اور اس کی میان اور أَحْصَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ اس کے باشندوں میں سے کسی کو اپنے ساتھ نہ لے الْبَيْتِ صَالَحَهُ أَهْلُ مَكَّةَ عَلَى أَنْ يَدْخُلَهَا جائیں اور جو آپ کے ساتھ ہیں ان میں سے جو فَيُقِيمَ تلانا وَلَا يَدْخُلَهَا إِلَّا بِجُلُبان ٹھہرنا چاہیے اسے منع نہ کریں۔آپ نے حضرت علی السَّلَاحِ السَّيْفِ وَقِرَابِهِ وَلَا يَخْرُجَ بِأَحَدٍ سے فرمایا ”ہمارے درمیان طے پانے والی ) شرائط مَعَهُ مِنْ أَهْلِهَا وَلَا يَمْنَعَ أَحَدًا يَمْكُثُ بِهَا لکھو۔اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت رحم کرنے والا مِمَّنْ كَانَ مَعَهُ قَالَ لِعَلِيٍّ اكْتُبْ الشَّرْطَ اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔یہ وہ ہے جس پر محمد بَيْنَنَا بِسْمِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ هَذَا مَا رسول اللہ نے صلح کی ہے۔مشرکوں نے آپ سے کہا قَاضَى عَلَيْهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَقَالَ لَهُ " اگر ہم جانتے کہ آپ رسول اللہ ہیں تو ہم آپ کی الْمُشْرِكُونَ لَوْ نَعْلَمُ أَنَّكَ رَسُولُ اللهِ پیروی کرتے نہیں بلکہ لکھو محمد بن عبد اللہ۔آپ نے تَابَعْنَاكَ وَلَكِنِ اكْتُبْ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الله حضرت علیؓ سے فرمایا اسے مٹادو۔حضرت علیؓ نے فَأَمَرَ عَلِيًّا أَنْ يَمْحَاهَا فَقَالَ عَلِيٌّ لَا وَاللَّهِ لَا عرض کیا نہیں اللہ کی قسم ! میں اسے کس طرح مٹا سکتا 3322 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب صلح الحديبية في الحديبية 3321 ، 3323 تخریج بخارى كتاب جزاء الصيد باب لبس السلاح للمحرم 1844 كتاب الصلح باب كيف يكتب هذا ما صالح فلان بن فلان 2698 ، 2699 باب الصلح مع المشركين۔2700 ،1 270 كتاب المغازى باب عمرة القضاء 4251 ، 4252 كتاب الجزية باب المصالحة على ثلاثة ايام او وقت معلوم 3184 ابو داؤد کتاب المناسک باب المحرم يحمل السلاح 1832