صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 189
صحیح مسلم جلد نهم 189 كتاب الجهاد والسير اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْتُمْ أَمَّا الرَّجُلُ فَقَدْ شخص کو اپنے قبیلہ کی محبت اور اپنی بستی کی رغبت نے أَخَذَتْهُ رَأْفَةٌ بِعَشيرته وَرَغْبَةٌ فِي قَرْيَتِه أَلَا پکڑ لیا ہے غور سے سنو پھر میرا نام کیا ہوگا ؟ تین مرتبہ فَمَا اسْمِي إِذًا ثَلَاثَ مَرَّاتِ أَنَا مُحَمَّدٌ عَبْدُ فرمایا۔میں محمد اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔میں اللَّهِ وَرَسُولِهِ هَاجَرْتُ إِلَى اللهِ وَإِلَيْكُمْ نے اللہ اور تمہاری طرف ہجرت کی میری زندگی فَالْمَحْيَا مَحْيَاكُمْ وَالْمَمَاتِ مَمَاتَكُمْ قَالُوا تمہاری زندگی کے ساتھ اور میری موت تمہاری موت وَاللَّهِ مَا قُلْنَا إِلَّا ضِنَّا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ قَالَ فَإِنَّ کے ساتھ وابستہ ہے۔انہوں نے کہا اللہ کی قسم ہم نے اللَّهَ وَرَسُولَهُ يُصَدِّقَانِكُمْ وَيَعْدَرَانِكُمْ یہ بات اللہ اور اس کے رسول کی محبت میں کہی تھی اور آپ سے علیحدگی کے ڈر سے کہی۔آپ نے فرمایا [4624] اللہ اور اس کا رسول تمہاری تصدیق کرتے ہیں اور تمہارا عذر قبول کرتے ہیں۔[32]34: بَابِ: إِزَالَةُ الْأَصْنَامِ مِنْ حَوْلِ الْكَعْبَةِ باب : کعبہ کے اردگرد سے بت ہٹانا 3319{87} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :3319 حضرت عبد اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لابن نبی ﷺ مکہ میں داخل ہوئے اور کعبہ کے گرد تین سو أَبِي شَيْبَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ ساتھ بت نصب تھے۔آپ ہر ایک کو اس لکڑی سے ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ جو آپ کے ہاتھ میں تھی مارتے اور فرماتے حق آگیا عَبْدِ اللهِ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اور باطل بھاگ گیا یقیناً باطل بھاگ جانے والا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ وَحَوْلَ الْكَعْبَةِ ثَلَاثُ مِائَة ہے۔حق آچکا ہے اور باطل نہ تو (کوئی) آغاز کر سکتا وَسَتّونَ نُصْبًا فَجَعَلَ يَطْعُنُهَا بِعُودِ كَانَ بِيَدِہ ہے۔اور نہ اسے دہرا سکتا ہے ابن ابی عمر نے وَيَقُولُ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ مزید کہا فتح کے دن۔ابن ابی نجیح سے اسی سند 3319 :تخریج: بخاری کتاب المظالم باب هل تكسر الدنان التي فيها الخمر۔۔۔2478 كتاب المغازی باب این ركز النبي الراية يوم الفتح 4287 كتاب التفسير باب وقل جاء الحق وزهق الباطل۔۔۔4720 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة بنى اختيار النوار اسرائیل۔۔۔3138 1 (بنی اسرائیل: 82) 2 (سبا: 50 )