صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 186 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 186

صحیح مسلم جلد نهم 186 كتاب الجهاد والسير فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ کہا ہے اس شخص پر وطن کی محبت آگئی ہے۔انہوں اللَّهَ وَرَسُولَهُ يُصَدِّقَانِكُمْ وَيَعْذِرَانِكُمْ قَالَ نے کہا ایسے ہی ہے۔آپ نے فرمایا ہر گز نہیں میں فَأَقْبَلَ النَّاسُ إِلَى دَارِ أَبِي سُفْيَانَ وَأَغْلَقَ اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔میں نے اللہ کی النَّاسُ أَبْوَابَهُمْ قَالَ وَأَقْبَلَ رَسُولُ اللهِ طرف اور تمہاری طرف ہجرت کی اب ( میری ) زندگی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أَقْبَلَ إِلَى تمہاری زندگی اور ( میری) موت تمہاری موت ہے۔الْحَجَرِ فَاسْتَلَمَهُ ثُمَّ طَافَ بِالْبَيْتِ قَالَ فَأَتَى پس وہ روتے ہوئے آپ کی طرف بڑھے اور کہنے عَلَى صَنَمِ إِلَى جَنْبِ الْبَيْتِ كَانُوا يَعْبُدُونَهُ لگے اللہ کی قسم !ہم نے جو بھی کہا وہ اللہ اور اس قَالَ وَفِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے رسول کی محبت اور آپ سے علیحدگی کے ڈر سے کہا۔وَسَلَّمَ قَوْسٌ وَهُوَ آخِدٌ بِسيَة الْقَوْسِ فَلَمَّا رسول الله ﷺ نے فرمایا یقینا اللہ اور اس کا رسول أَتَى عَلَى الصَّنَمِ جَعَلَ يَطْعُنُهُ فِي عَيْنِهِ تمہاری تصدیق کرتے ہیں اور تمہارا عذر قبول کرتے وَيَقُولُ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ فَلَمَّا فَرَغَ ہیں۔راوی کہتے ہیں پھر لوگ ابوسفیان کے گھر کی مِنْ طَوَافِهِ أَتَى الصَّفَا فَعَلَا عَلَيْهِ حَتَّى نَظَرَ طرف جانے لگے اور لوگوں نے اپنے اپنے دروازے إِلَى الْبَيْتِ وَرَفَعَ يَدَيْهِ فَجَعَلَ يَحْمَدُ اللهَ بند کر لئے۔راوی کہتے ہیں اور رسول اللہ علہ آگے وَيَدْعُو بِمَا شَاءَ أَنْ يَدْعُوَ (85) و حَدَّثَنِيهِ بڑھے یہانتک کہ حجر اسود تک تشریف لائے اور اسے عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا بوسہ دیا پھر بیت اللہ کا طواف کیا۔راوی کہتے سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فِي ہیں پھر بیت اللہ کے ایک طرف بتوں کے پاس الْحَديث ثُمَّ قَالَ بَيَدَيْهِ إِحْدَاهُمَا عَلَى جس کی وہ اہلِ مکہ ) عبادت کرتے تھے آئے اور الأخرَى احْصُدُوهُمْ حَصَدًا وَقَالَ فِي رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ میں کمان تھی آپ کمان کا الْحَدِيث قَالُوا قُلْنَا ذَاكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ کونا پکڑے ہوئے تھے۔جب آپ بُت کے پاس فَمَا اسْمِي إِذًا كَلَّا إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ آئے تو اس کی آنکھ میں مارنے لگے اور فرمانے لگے حق آگیا اور باطل بھاگ گیا۔جب حضور اپنے طواف سے فارغ ہوئے تو صفا پر آئے اور اس پر چڑھے یہانتک کہ بیت اللہ کی طرف دیکھا اور اپنے [4423,4622]