صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 6 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 6

صحیح مسلم جلد نهم نُمَيْرٍ 6 كِتابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِين يَسَارٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَهْلُ بْنُ أَبِي حَكْمَةَ قَالَ کی۔یحی کہتے تھے کہ مجھے بشیر نے بتایا کہ مجھے لَقَدْ رَكَضَتْنِي فَرِيضَةٌ مِنْ تِلْكَ الْفَرائض حضرت سہل بن ابی حتمہ نے خبر دی کہ ان اونٹنیوں بِالْمِرْبَدِ (5) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن میں سے ایک اونٹنی نے باڑہ میں مجھے لات ماری تھی۔حَدَّثَنَا أَبي حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْد ایک اور روایت میں ہے سہل بن ابی حشمہ نے بتایا کہ نَا بُشَيْرُ بْنُ يَسَارِ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ سَهْل دیت کی ان اونٹنیوں میں سے ایک اونٹنی نے باڑہ میں حَدَّثَنَا بْنِ أَبِي حَكْمَةَ الْأَنصَارِيِّ أَنَّهُ أَخَبَرَهُ أَنْ نَفَرًا مجھے لات ماری تھی۔اور ایک اور روایت میں ہے کہ منْهُمْ الطَلَقُوا إِلَى خَيْبَرَ فَتَفَرَّقُوا فِيهَا سہل بن ابی حشمہ انصاری بیان کرتے ہیں کہ ان کے فَوَجَدُوا أَحَدَهُمْ قَتِيلًا وَسَاقَ الْحَدِيثَ کچھ لوگ خیبر گئے۔وہاں جا کر الگ ہو گئے۔ان میں وَقَالَ فيه فَكَرَهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے ایک کو انہوں نے مقتول پایا۔باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے۔اور اس میں راوی نے بیان کیا وَسَلَّمَ أَنْ يُبْطِلَ دَمَهُ فَوَدَاهُ مِائَةٌ۔الصَّدَقَة [4348,4347,4346] من إبل کہ رسول اللہ ﷺ نے نا پسند فرمایا کہ اس کا خون رائیگاں جائے۔پھر آپ نے صدقہ کے اونٹوں میں سے اس کی سو اونٹ دیت دی۔3146{6} حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ :3146 ابولیلی عبداللہ بن عبد الرحمان بن سہل نے أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ مَالِكُ بْنَ بیان کیا کہ حضرت سہل بن ابی حمہ نے انہیں اپنی قوم أَنَسٍ يَقُولُ حَدَّثَنِي أَبُو لَيْلَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ کے بڑوں سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ حضرت عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْلِ عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي عبد الله بن سہل اور حضرت محیصہ اپنی کسی مشکل کی وجہ حكْمَةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ عَنْ رِجَالِ مِنْ كُبَرَاءِ قَوْمِهِ سے جو انہیں پہنچی تھی خیبر گئے پھر حضرت محیصہ آئے 3146 : اطراف : مسلم کتاب القسامة والمحاربين۔۔۔باب القسامة 3143 ، 3144 ، 3145 تخریج : بخارى كتاب الصلح باب الصلح من المشركين 2702 كتاب الجزية والموادعة باب الموادعة والمصالحة مع المشركين۔۔۔3173 كتاب الادب باب اكرام الكبير ويبدأ اكبر بالكلام والسؤال 6142 كتاب الديات باب القسامة 6898 كتاب الأحكام باب كتاب الحاكم الى عماله والقاضى الى امنائه 1792 ترمذی كتاب الديات باب ما جاء فى القسامة 1422 ابوداؤد كتاب الديات باب القسامة ،4520 ، 4521 باب في ترك القود بالقسامة ،4523 ، 4524 ، 4525 ، 4526 نسائی کتاب القسامة تبدئة اهل الدم في القسامة 4710 ، 4711 ذكر الاختلاف الفاظ الناقلين لخبر سهل فيه 4712 ، 4713 ، 4714 ، 4715 ، 4716 ، 4717 ، 4718 ، 4719 ، 4720 ابن ماجه كتاب الديات باب القسامة 2677 : 2678