صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 5
صحیح مسلم جلد نهم 5 كِتابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِينِ يَهُودُ فَتَفَرَّقَا لِحَاجَتِهِمَا فَقُتِلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ درخت کے نیچے حوض میں مقتول پائے گئے۔ان کے سَهْلِ فَوُجِدَ فِي شَرَبَةِ مَقْتُولًا فَدَفَنَهُ صَاحِبُهُ ساتھی نے انہیں دفن کر دیا اور مدینہ آگئے۔مقتول کے ثُمَّ أَقْبَلَ إِلَى الْمَدِينَة فَمَشَى أخو الْمَقْتُول بھائی حضرت عبدالرحمان بن سہل اور محیصہ اور حویصہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَهَل وَمُحَيَّصَةُ وَحُوَيْصَةُ آئے اور رسول اللہ اللہ سے عبد اللہ کا واقعہ اور فَذَكَرُوا لِرَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جہاں وہ قتل کیا گیا تھا بیان کیا۔راوی بشیر نے بیان کیا وَسَلَّمَ شَأْنَ عَبْد اللَّهِ وَحَيْثُ قُتِلَ فَزَعَمَ اور وہ رسول اللہ ﷺ کے ان صحابہ سے روایت بشَيْرٌ وَهُوَ يُحَدِّثُ عَمَّنْ أَدْرَكَ مِنْ کرتے ہیں جن سے وہ ملے تھے کہ حضور نے ان سے أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرمایا تم پچاس قسمیں کھاؤ گے اور اپنے (مقتول وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَهُمْ تَحْلِفُونَ خَمْسِينَ يَمِينًا کے ) قاتل سے قصاص کے مستحق ہو جاؤ گے۔راوی وَتَسْتَحِقُونَ قَاتِلَكُمْ أَوْ صَاحِبَكُمْ قَالُوا يَا کہتے ہیں کہ آپ نے قاتِلكُمُ فرمایا یا فرمایا رَسُولَ اللهِ مَا شَهِدْنَا وَلَا حَضَرْنَا فَزَعَمَ أَنَّهُ صَاحِبَكُمْ۔انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! نہ ہم نے قَالَ فَتُبْرِئُكُمْ يَهُودُ بِخَمْسِينَ فَقَالُوا يَا یہ واقعہ دیکھا نہ ہم ( وہاں ) موجود تھے۔راوی کا بیان رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ نَقْبَلُ أَيْمَانَ قَوْمٍ کُفَّارِ ہے کہ آپ نے فرمایا پھر یہودی پچاس قسموں کے فَزَعَمَ بشَيْرٌ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ذریعہ تم سے بری ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا یا وَسَلَّمَ عَقَلَهُ مِنْ عِنْدِه (4) و حَدَّثَنَا يَحْيَى رسول اللہ! ہم کافروں کی قوم کی قسمیں کیسے قبول بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ کریں۔بشیر نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے سَعِيدٍ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَجُلًا مِنَ اپنے پاس سے اس کی دیت ادا کی۔الْأَنْصَارِ مِنْ بَنِي حَارِثَةَ يُقَالُ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ایک اور روایت میں ہے کہ انصار میں سے ایک شخص سَهْلِ بْنِ زَيْدِ الطَلَقَ هُوَ وَابْنُ عَمْ لَهُ يُقَالُ جو بنو حارثہ میں سے تھا جسے عبد اللہ بن سہل بن زید ย لَهُ مُحَيَّصَةُ بْنُ مَسْعُودِ بْنِ زَيْدٍ وَسَاقَ کہتے تھے، وہ اور اس کا چچا زاد جس کا نام محیصہ بن الْحَدِيثَ بنَحْو حَديث اللَّيْثِ إِلَى قَوْلِهِ مسعود بن زید تھا ( سفر ) پر چلے پھر انہوں نے لیث فَوَدَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی روایت کی طرح یہانتک روایت بیان کی کہ مِنْ عِنْدِهِ قَالَ يَحْيَى فَحَدَّثَنِي بَشَيْرُ بْنُ رسول الله ﷺ نے اپنے پاس سے اس کی دیت ادا