صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 7 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 7

صحیح مسلم جلد نهم 7 كِتابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِينِ أَنْ عَبْدَ اللهِ بْنَ سَهْلِ وَمُحَيِّصَةَ خَرَجَا إِلَى اور انہوں نے بتایا کہ حضرت عبد اللہ بن سہل کو قتل کر خَيْبَرَ مِنْ جَهْد أَصَابَهُمْ فَأَتَى مُحَيِّصَةُ دیا گیا ہے اور ان کو ایک چشمہ یا گڑھے میں پھینکا گیا فَأَخبَرَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَهْلِ قَدْ قُتِلَ وَطُرِحَ وہ یہود کے پاس آئے اور کہا اللہ کی قسم تم نے اسے قتل فِي عَيْنٍ أَوْ فَقِيرِ فَأَتَى يَهُودَ فَقَالَ أَنتُمْ وَاللَّهِ کیا ہے۔انہوں نے کہا اللہ کی قسم ہم نے اسے قتل قَتَلْتُمُوهُ قَالُوا وَاللَّهِ مَا قَتَلْنَاهُ ثُمَّ أَقْبَلَ حَتَّى نہیں کیا۔پھر وہ آئے اور اپنی قوم کے پاس پہنچے اور قَدِمَ عَلَى قَوْمِهِ فَذَكَرَ لَهُمْ ذَلِكَ ثُمَّ أَقْبَلَ هُوَ ان سے یہ ذکر کیا۔پھر وہ اور اس کے بھائی حضرت وَأَحُوهُ حُوَيْصَةٌ وَهُوَ أَكْبَرُ مِنْهُ وَعَبْدُ حویصہ جو اُن سے بڑے تھے اور عبد الرحمان بن سہل الرَّحْمَنِ بْنُ سَهْلِ فَذَهَبَ مُحَيَّصَةُ لِيَتَكَلَّمَ آئے حضرت محیصہ بات کرنے لگے اور یہ وہ ہیں جو فَقَالَ رَسُولُ الله خیبر گئے تھے۔رسول اللہ ﷺ نے محیصہ سے فرمایا وَهُوَ الَّذِي كَانَ بِخَيْبَرَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّه بڑے کو ، بڑے کو بات کرنے دو آپ کی مراد عمر کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمُحَيَّصَةَ كَبِّرْ كَبِّرْ لحاظ سے تھی۔پھر حضرت حویصہ نے بات کی پھر حضرت محیصہ نے گفتگو کی۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا يُرِيدُ السِّنَّ فَتَكَلَّمَ حُوَيْصَةُ ثُمَّ تَكَلَّمَ مُحَيِّصَةُ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ یا تو وہ تمہارے ساتھی کی دیت دیں یا اعلانِ جنگ وَسَلَّمَ إِمَّا أَنْ يَدُوا صَاحِبَكُمْ وَإِمَّا أَنْ کریں۔رسول اللہ ﷺ نے اس بارہ میں انہیں لکھا يُؤْذَنُوا بِحَرْب فَكَتَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی تو انہوں نے (جواب میں ) لکھا اللہ کی قسم ہم نے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ فِي ذَلِكَ فَكَتَبُوا إِنَّا اسے قتل نہیں کیا۔رسول اللہ ﷺ نے حضرت حویصہ وَالله مَا قَتَلْنَاهُ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ حضرت محیصہ اور حضرت عبدالرحمان سے فرمایا کیا تم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحُوَيْصَةَ وَمُحَيَّصَةَ وَعَبْدِ قسم کھاتے ہو اور (اس طرح) تم اپنے (مقتول الرَّحْمَن أَتَخْلِفُونَ وَتَسْتَحِقُونَ دَمَ کے قاتل کے خون کے حقدار ہو جاؤ گے۔انہوں صاحبكُمْ قَالُوا لَا قَالَ فَتَحْلِفُ لَكُمْ يَهُودُ نے کہا نہیں آپ نے فرمایا پھر یہودی تمہارے قَالُوا لَيْسُوا بِمُسْلِمِينَ فَوَدَاهُ رَسُولُ اللَّهِ بالمقابل قسم کھائیں گے۔انہوں نے کہا وہ تو مسلمان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ عِنْدِهِ فَبَعَثَ نہیں ہیں۔پھر رسول اللہ ﷺ نے اپنے پاس سے إلَيْهِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس کی دیت ادا فرمائی اور رسول اللہ ﷺ نے ان