صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 183
صحیح مسلم جلد نهم 183 كتاب الجهاد والسير وَأَصْحَابِهِ فَيَقُولُ مَا لِي عِلْمٌ بِأَبِي سُفْيَانَ کہتا مجھے ابوسفیان کے بارہ میں کچھ علم نہیں لیکن یہ وَلَكنْ هَذَا أَبُو جَهْل وَعُتَبَةُ وَشَيْبَةُ وَأُمَيَّةُ ابو جہل اور عتبہ اور شیبہ اور امیہ بن خلف ہیں۔جب بْنُ خَلَفِ فَإِذَا قَالَ ذَلكَ ضَرَبُوهُ فَقَالَ نَعَمْ اس نے یہ کہا تو انہوں نے اسے مارا اس نے کہا اچھا أَنَا أُخبِرُكُمْ هَذَا أَبُو سُفْيَانَ فَإِذَا تَرَكُوهُ میں تمہیں بتا تا ہوں یہ ہے ابوسفیان ! جب انہوں نے فَسَأَلُوهُ فَقَالَ مَا لِي بِأَبِي سُفْيَانَ عَلَمٌ وَلَكن اسے چھوڑا اور اس سے پوچھا تو اس نے کہا مجھے ابوسفیان هَذَا أَبُو جَهْلٍ وَعَتَبَةً وَشَيْبَةً وَأُمَيَّةُ بْنُ خَلَفَ کا کوئی علم نہیں۔لیکن یہ ابوجہل اور عقبہ اور شیبہ اور امیہ في النَّاسِ فَإِذَا قَالَ هَذَا أَيْضًا ضَرَبُوهُ بن خلف لوگوں میں موجود ہیں۔جب اس نے ایسا الله کہا تو انہوں نے اسے مارا۔رسول اللہ علیہ اس وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمٌ وقت کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔جب آپ نے يُصَلِّي فَلَمَّا رَأَى ذَلكَ الصَرَفَ قَالَ صورت دیکھی تو سلام پھیرا اور فرمایا اس ذات کی قسم وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَصْرِبُوهُ إِذَا صَدَقَكُمْ جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب وہ تم سے سچ۔وَتَتْرُكُوهُ إِذَا كَذَبَكُمْ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ الله بولتا ہے تو مارتے ہو اور جب وہ تم سے جھوٹ بولتا ہے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا مَصْرَعُ فَلَانٍ تو چھوڑ دیتے ہو۔راوی کہتے ہیں رسول اللہ علی رسول قَالَ وَيَضَعُ يَدَهُ عَلَى الْأَرْضِ هَاهُنَا هَاهُنَا نے فرمایا یہ فلاں کے گرنے کی جگہ ہے۔راوی کہتے قَالَ فَمَا مَاطَ أَحَدُهُمْ عَنْ مَوْضِعِ يَدِ رَسُولِ ہیں آپ نے اپنا ہاتھ زمین پر رکھتے تھے یہاں ، اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [4621] یہاں ، راوی کہتے ہیں ان میں سے کوئی اپنی جگہ صلى الله سے ادھر ادھر نہیں ہٹا۔جہاں رسول اللہ ﷺ نے ہاتھ سے نشاندہی کی تھی۔[31]33: بَاب فتح مكة فتح مکہ کا بیان 3317 (84) حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا 3317 : عبد اللہ بن رباح سے روایت ہے کہ حضرت سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا ثَابِتُ الْبُنَانِيُّ ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ کئی وفود حضرت امیر معاویہؓ 3317 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب فتح مكة۔۔۔3318 تخریج: ابوداؤد کتاب المناسک باب فى رفع اليد اذا رأى البيت 1872