صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 182 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 182

مسلم جلد نهم 182 جِرَاحٌ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّا قَافِلُونَ غَدًا قَالَ فَأَعْجَبَهُمْ ذَلِكَ فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [4620] 301]32: بَاب غَزْوَة بَد كتاب الجهاد والسير غزوہ بدر کا بیان 3316{83} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : 3316 حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ رسول اللہ ﷺ کو جب ابوسفیان کے آنے کی خبر ملی عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنْ رَسُولَ الله صَلَّى الله تو آپ نے مشورہ کیا۔راوی کہتے ہیں حضرت ابو بکر نے گفتگو کی آپ نے ان سے اعراض فرمایا پھر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاوَرَ حِينَ بَلَغَهُ إِقْبَالُ أَبِي حضرت عمر نے گفتگو کی۔آپ نے ان سے ( بھی ) سُفْيَانَ قَالَ فَتَكَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ فَأَعْرَضَ عَنْهُ ثُمَّ اعراض فرمایا پھر حضرت سعد بن عبادہ کھڑے ہوئے تَكَلَّمَ عُمَرُ فَأَعْرَضَ عَنْهُ فَقَامَ سَعْدُ بْنُ اور کہنے لگے یا رسول اللہ ! آپ ہم سے مشورہ طلب عُبَادَةَ فَقَالَ إِيَّانَا تُرِيدُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَالَّذِي کرتے ہیں اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ أَمَرَتَنَا أَنْ تَخِيضَهَا الْبَحْرَ جان ہے۔اگر آپ ہمیں سمندر میں گھوڑے ڈالنے کا لَأَخَضْنَاهَا وَلَوْ أَمَرْتَنَا أَنْ نَضْرِبَ أَكْبَادَهَا حکم دیں تو ہم انہیں ڈال دیں گے اور اگر آپ ہمیں إِلَى بَرْكِ الْعِمَادِ لَفَعَلْنَا قَالَ فَنَدَبَ رَسُولُ برك الغما دتک ان کے جگر مارنے کا حکم دیں تو ہم ایسا اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ فَانْطَلَقُوا ضرور کریں گے۔راوی کہتے ہیں رسول اللہ ملے نے لوگوں کو بلایا وہ چلے یہانتک کہ بدر میں اُترے حَتَّى نَزَلُوا بَدْرًا وَوَرَدَتْ عَلَيْهِمْ رَوَايَا اور وہاں قریش کے پانی لانے والے آئے اور ان قُرَيْشٍ وَفِيهِمْ غُلَامٌ أَسْوَدُ لِبَنِي الْحَجاج میں بنو حجاج کا ایک سیاہلڑ کا بھی تھا۔انہوں نے اسے فَأَخَذُوهُ فَكَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى پکڑا۔رسول اللہ ﷺ کے صحابہ اس سے ابوسفیان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلُونَهُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ اور اس کے ساتھیوں کے بارہ میں پوچھتے رہے۔وہ 3316 : تخریج : ابو داؤد كتاب الجهاد باب في الاسير ينال منه ويضرب ويقرر۔2681۔۔۔