صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 181 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 181

صحیح مسلم جلد نهم 181 كتاب الجهاد والسير صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ رَأَى ابْنُ زمین سے مٹی کی ایک مٹھی لی اور اسے ان کے چہروں الْأَكْوَعِ فَرَعًا فَلَمَّا غَشُوا رَسُولَ الله صَلَّی کی طرف پھینکا اور فرمایا چہرے سیاہ ہو گئے۔پس ان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَزَلَ عَنِ الْبَغْلَةَ ثُمَّ قَبَضَ میں سے کوئی شخص جسے اللہ نے پیدا کیا ہے ایسا نہیں تھا قَبْضَةٌ مِنْ تُرَابٍ مِنَ الْأَرْضِ ثُمَّ اسْتَقْبَلَ به جس کی آنکھیں اس نے اس مٹھی کی مٹی سے نہ بھر دی وُجُوهَهُمْ فَقَالَ شَاهَتِ الْوُجُوهُ فَمَا خَلَقَ ہوں۔پس وہ پیٹھ پھیر کر بھاگے اور اللہ عز وجل نے اللهُ مِنْهُمْ إِنْسَانًا إِلَّا مَلَا عَيْنَيْهِ تُرَابًا بِتِلْكَ انہیں شکست دی اور رسول اللہ ﷺ نے ان کی الْقَبْضَةِ فَوَلَّوْا مُدْبِرِينَ فَهَرَمَهُمُ اللَّهُ عَزَّ قیمتیں مسلمانوں میں تقسیم فرمائیں۔بِهِ وَجَلٌ وَقَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَائِمَهُمْ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ [4619] [29]31:بَابٍ: غَزْوَةُ الطَّائِفِ باب : غزوہ طائف 3315{82} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3315 حضرت عبد اللہ بن عمرو سے روایت ہے وہ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ جَمِيعًا عَنْ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے اہل طائف کا محاصرہ سُفْيَانَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ کیا مگران پر فتح نہ پائی۔اس پر آپ نے فرمایا اگر اللہ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ الشاعرِ الْأَعْمَى نے چاہا تو ہم واپس لوٹنے والے ہیں۔آپ کے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو قَالَ حَاصَرَ رَسُولُ صحابہ نے عرض کیا کیا ہم بغیر فتح کے لوٹ جائیں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَ الطَّائف گے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا صبح جنگ کے لئے نکلو فَلَمْ يَنَلْ مِنْهُمْ شَيْئًا فَقَالَ إِنَّا قَافِلُونَ إِنْ شَاءَ تو صبح کے وقت وہ ان کے پاس تھے تو انہیں زخم پہنچے۔اللهُ قَالَ أَصْحَابُهُ تَرْجِعُ وَلَمْ تَفْتَحْهُ فَقَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کل ہم واپس لوٹنے والے لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہیں۔راوی کہتے ہیں یہ بات انہیں پسند آئی تو اغْدُوا عَلَى الْقِتَالِ فَغَدَوْا عَلَيْهِ فَأَصَابَهُمْ رسول اللہ لالہ ہنس پڑے۔3315 : تخریج : بخاری کتاب المغازى باب غزوة الطائف في شوال سنة ثمان 4325 كتاب الادب باب التبسم والضحك۔۔۔6086 كتاب التوحيد باب فى المشيئة والارادة۔۔۔7480