صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 180
صحیح مسلم جلد نهم و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ حَلَّادِ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ عَنِ الْبَرَاء قَالَ قَالَ لَهُ رَجُلٌ يَا أَبَا عُمَارَةَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَهُوَ أَقَلُّ مِنْ حَدِيثِهِمْ وَهَؤُلاء أَتَمُّ حَدِيثًا [14418,4617 180 كتاب الجهاد والسير 3314{81} و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ :3314 اياس بن سلمہ اپنے والد سے بیان کرتے حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا ہیں وہ کہتے ہیں ہم نے رسول اللہ ﷺ کی معیت عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ میں غزوہ حنین کیا جب ہمارا دشمن سے سامنا ہوا میں حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ آگے بڑھا اور ایک گھاٹی پر چڑھا تو دشمن کے ایک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُنَيْنًا فَلَمَّا وَاجَهَنَا شخص سے میرا سامنا ہوا۔میں نے اسے تیر مارا تو وہ الْعَدُوَّ تَقَدَّمْتُ فَأَعْلُو ثَنِيَّةً فَاسْتَقْبَلَنِي رَجُلٌ مجھ سے چھپ گیا۔مجھے نہیں پتہ چلا کہ اسے کیا ہوا؟ مِنَ الْعَدُوِّ فَأَرْمِيهِ بِسَهُم فَتَوَارَى عَنِّي فَمَا میں نے دیکھا کہ لوگ دوسری گھائی سے نکل رہے دَرَيْتُ مَا صَنَعَ وَنَظَرْتُ إِلَى الْقَوْمِ فَإِذَا هُمْ ہیں ان میں اور نبی ﷺ کے صحابہ میں جنگ ہوئی قَدْ طَلَعُوا مِنْ ثَنِيَّةٍ أُخْرَى فَالْتَقَوْا هُمْ اور نبی ﷺ کے صحابہ واپس مڑ گئے۔میں پسپا ہو کر وَصَحَابَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَلَّى لوٹا۔مجھ پر دو چادریں تھیں ایک میں باندھے ہوئے صَحَابَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھا اور دوسری او پر لئے ہوئے تھا میری چادر کھلنے لگی وَأَرْجِعُ مُنْهَزِمًا وَعَلَيَّ بُرْدَتَانِ مُتَزِرًا تو میں نے دونوں کو اکٹھا کر لیا اور میں پیچھے ہٹتا ہوا بِإِحْدَاهُمَا مُرْتَدِيًا بِالْأُخْرَى فَاسْتَطْلَقَ رسول اللہ ﷺ کے سامنے سے گذرا۔آپ سیاہ و إِزَارِي فَجَمَعْتُهُمَا جَمِيعًا وَمَرَرْتُ عَلَی سفید رنگ کے خچر پر تھے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْهَزِما ابن اکوع نے کوئی پریشانی دیکھی ہے۔لوگوں نے وَهُوَ عَلَى بَعْلَتِهِ الشَّهْبَاءِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ رسول اللہ ﷺ کو گھیر لیا تو آپ نیچر سے اترے۔پھر