صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 179
صحیح مسلم جلد نهم بَعْلَتَهُ فَنَزَلَ وَدَعَا وَاسْتَنْصَرَ وَهُوَ يَقُولُ أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذَبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلب 179 كتاب الجهاد والسير میں نبی ہوں یہ کوئی جھوٹ نہیں میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں اے اللہ ! اپنی مدد نازل فرما۔حضرت برا کہتے ہیں اللَّهُمَّ نَزِّلُ نَصْرَكَ قَالَ الْبَرَاءُ كُنَّا وَاللَّهِ إِذَا اللہ کی قسم جب جنگ شدت اختیار کر جاتی تو ہم آپ احْمَرَّ الْبَأْسُ نَتَّقِي بِهِ وَإِنْ الشَّجَاعَ مِنَّا کے ذریعہ اپنے آپ کو بچاتے تھے اور ہم میں سے صار الله لَلَّذِي يُحَاذِي بِهِ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى الله بہادر وہ سمجھا جاتا تھا جو آپ کے پہلو میں یعنی نبی ہے کے ساتھ کھڑا رہتا تھا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [4616] 3313(80) و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :3313 : ابو اسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں بَشَارِ وَاللَّفْظُ لابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ نے حضرت براء سے سنا اور ان سے قیس قبیلہ کے ایک بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ شخص نے پوچھا کیا تم حنین کے دن رسول اللہ علیہ کو سَمِعْتُ الْبَرَاءَ وَسَأَلَهُ رَجُلٌ مِنْ قَيْسٍ أَفَرَرْتُمْ چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے ؟ حضرت براہ نے کہا لیکن عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ رسول الله ﷺ نے ہر گز فرار اختیار نہیں کیا اور حُنَيْنٍ فَقَالَ الْبَرَاءُ وَلَكِنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى ہوازن قبیلہ والے اس زمانہ میں ماہر تیر انداز تھے اور اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَفِرُّ وَكَانَتْ هَوَازِنُ جب ہم نے ان پر حملہ کیا وہ ہٹ گئے اور ہم غنیمتوں پر يَوْمَئِذٍ رُمَاةً وَإِنَّا لَمَّا حَمَلْنَا عَلَيْهِمُ انْكَشَفُوا ٹوٹ پڑے تو انہوں نے ہمارا تیروں سے استقبال فَأَكْبَيْنَا عَلَى الْغَنَائِمِ فَاسْتَقْبَلُونَا بِالسَّهَامِ کیا۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو سفید خچر پر دیکھا۔وَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور ابوسفیان بن حارث اس کی لگام پکڑے ہوئے وَسَلَّمَ عَلَى بَعْلَتِهِ الْبَيْضَاءِ وَإِنَّ أَبَا سُفْيَانَ بْنَ تھے اور آپ یہ فرمارہے تھے الْحَارِثِ آخِذُ بِلِجَامِهَا وَهُوَ يَقُولُ أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِبُ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ میں نبی ہوں یہ کوئی جھوٹ نہیں میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں 3313 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب في غزوة حنين 3311 ، 3312 2874 باب من تخریج بخاری کتاب الجهاد والسير باب من قاد دابة غيره في الحرب 2864 باب بغلة النبي علي البيضاء۔صف اصحابه عند الهزيمة۔2930 باب من قال خذها وانا ابن فلان۔۔۔3042 كتاب المغازى باب قول الله تعالى ويوم حنين اذا عجبتكم كثرتكم۔۔۔4315 ، 4316 ، 4317 ترمذى كتاب الجهاد باب ماجاء في الثبات عند القتال 1688