صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 178 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 178

مسلم جلد نهم 178 كتاب الجهاد والسير فَأَقْبَلُوا هُنَاكَ إِلَى رَسُول الله صَلَّى الله جاتا۔اس وقت وہ رسول اللہ ﷺ کی طرف عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بڑھے اور رسول اللہ ﷺ اپنی سفید خچر پر سوار تھے وَسَلَّمَ عَلَى بَعْلَته الْبَيْضَاء وَأَبُو سُفْيَانَ بْنُ اور ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب اسے چلا الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ يَقُودُ بِهِ فَنَزَلَ رہے تھے۔آپ اترے اور آپ نے (اللہ سے) مدد چاہی اور فرمایا فَاسْتَنْصَرَ وَقَالَ أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلَبْ ثُمَّ صَفْهُمْ [4615] میں نبی ہوں یہ کوئی جھوٹ نہیں میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں پھر آپ نے ان کی صف بندی کی۔3312{79) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَنَابِ 3312 : ابو اسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ایک الْمِصْصِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ شخص حضرت برا کے پاس آیا اور کہا اے ابوعمارہ ! تم زَكَرِيَّاءَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى لوگ حسین کے دن پیٹھ دکھا گئے تھے۔انہوں نے کہا الْبَرَاءِ فَقَالَ أَكُنتُمْ وَلَّيْتُمْ يَوْمَ حُنَيْنِ يَا أَبَا میں نبی ﷺ کے بارہ میں گواہی دیتا ہوں ، آپ نے عُمَارَةَ فَقَالَ أَشْهَدُ عَلَى نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ پیو نہیں دکھائی تھی لیکن جلد باز اور بغیر ہتھیاروں کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا وَلَّى وَلَكِنَّهُ انْطَلَقَ أَخِفَّاءُ مِنْ لوگ ہوازن قبیلہ کی طرف گئے اور وہ تیرانداز قوم تھی النَّاسِ وَحُسْرٌ إِلَى هَذَا الْحَيِّ مِنْ هَوَازِنَ انہوں نے ایسے تیروں کی بارش کی گویا ٹڈی دل ہیں وَهُمْ قَوْمٌ رُمَاةٌ فَرَمَوْهُمْ بِرِشقٍ مِنْ قَبْلِ جس کے نتیجہ میں وہ اپنی جگہیں چھوڑ ہو گئے۔پھر كَأَنَّهَا رِجْلٌ مِنْ جَرَادِ فَالْكَشَفُوا فَأَقْبَلَ لوگ رسول اللہ علیہ کی طرف آئے اور ابوسفیان بن الْقَوْمُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حارث آپ کے خچر کو چلا رہے تھے۔آپ اترے دعا وَسَلَّمَ وَأَبُو سُفْيَانَ بْنُ الْحَارِثِ يَقُودُ بِهِ کی اور اللہ سے مدد طلب کی اور آپ کہہ رہے تھے 3312 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب في غزوة حنين 3311 ، 3313۔۔۔2874 باب من :تخریج بخارى كتاب الجهاد والسير باب من قاد دابة غيره في الحرب 2864 باب بغلة النبي ا البيضاء۔صف اصحابه عدد الهزيمة۔۔۔۔2930 باب من قال خذها وانا ابن فلان۔۔۔3042 كتاب المغازى باب قول الله تعالى ويوم حنين اذا عجبتكم كثرتكم۔۔۔4315 ، 4316 ، 4317 ترمذى كتاب الجهاد باب ماجاء في الثبات عند القتال 1688