صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 172 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 172

صحیح مسلم جلد نهم 172 كتاب الجهاد والسير الْكِتَابِ تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا کسی نے اس قسم کا دعوی پہلے کیا ہوتا میں کہتا اس نے وَبَيْنَكُمْ أَنْ لَا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّهَ وَلَا نُشْرِكَ بِهِ بھی اس کی نقل کی ہے۔ابوسفیان کہتے ہیں پھر اس شَيْئًا وَلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِنْ دُونِ نے کہا وہ تمہیں کس چیز کا حکم دیتا ہے؟ میں نے کہا وہ اللَّهِ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُولُوا اشْهَدُوا بِأَنَّا ہمیں نماز اور زکوۃ اور صلہ رحمی اور پاکیزگی کا حکم دیتا مُسْلِمُونَ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ قِرَاءَةِ الْكِتَابِ ہے۔اس نے کہا اگر وہ باتیں جو تم ان کے بارہ میں ارْتَفَعَتِ الْأَصْوَاتُ عِنْدَهُ وَكَثُرَ اللُّغَطُ کہہ رہے ہو سچ ہیں تو یقینا وہ نبی ہیں اور میں جانتا تھا وَأَمَرَ بِنَا فَأَخْرِجْنَا قَالَ فَقُلْتُ لِأَصْحَابِي کہ وہ ظاہر ہونے والے ہیں لیکن مجھے گمان نہیں تھا حِينَ خَرَجْنَا لَقَدْ أَمِرَ أَمْرُ ابْنِ أَبِي كَبْشَةَ إِنَّهُ کہ وہ تم میں سے ہوں گے اگر میں جانتا کہ میں ان لَيَخَافُهُ مَلِكُ بَنِي الْأَصْفَرِ قَالَ فَمَا زِلْتُ تک صحیح سلامت پہنچ جاؤں گا تو میں ضرور ان سے ملنا مُوقِنَا بِأَمْرِ رَسُولِ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ چاہتا اور اگر میں ان کے پاس ہوتا تو میں ان کے وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَيَظْهَرُ حَتَّى أَدْخَلَ اللَّهُ عَلَيَّ پاؤں دھوتا اور ضرور ان کی حکومت میرے ان پاؤں کی جگہ پر بھی پہنچے گی۔راوی کہتے ہیں پھر اس نے الْإِسْلَامَ و حَدَّثَنَاهِ حَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ رسول اللہ اے کا خط منگوایا اور اسے پڑھا تو اس میں بْنُ حُمَيْد قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ لکھا تھا اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت رحم کرنے والا إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔محمد رسول اللہ (ﷺ) ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فِي الْحَدِيثِ کی طرف سے روم کے بادشاہ ہرقل کے نام، اس پر وَكَانَ قَيْصَرُ لَمَّا كَشَفَ اللَّهُ عَنْهُ جُنُودَ سلامتی ہو جو ہدایت کی پیروی کرتا ہے۔اما بعد یقیناً فَارِسَ مَشَى مِنْ حِمْصَ إِلَى إِيلِيَاءَ شُكْرًا میں تجھے اسلام کی دعوت دیتا ہوں تم مسلمان ہو جاؤ تم لِمَا أَبْلَاهُ اللَّهُ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ مِنْ مُحَمَّدِ سلامت رہو گے اور تم مسلمان ہو جاؤ اللہ تعالیٰ تمہیں عَبْدِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَقَالَ إِثْمَ الْيَرِيسِيِّينَ دودفعہ تمہارا اجر دے گا اور اگر تم منہ پھیر لو تو اریسین وَقَالَ بِدَاعِيَةِ الْإِسْلَامِ 4408,46071] (کسان رعایا ) کا وبال بھی تم پر ہوگا اور اے اہل کتاب اس کلمہ کی طرف آجاؤ جو ہمارے اور تمہارے درمیان مشترک ہے کہ ہم اللہ کہ سوا کسی کی عبادت