صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 171 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 171

صحیح مسلم جلد نهم 171 كتاب الجهاد والسير الْإِيمَانُ حَتَّى يَتِمَّ وَسَأَلْتُكَ هَلْ قَاتَلْتُمُوهُ بڑے بڑے لوگ تو تم نے کہا بلکہ کمزور لوگ ہیں اور فَزَعَمْتَ أَنَّكُمْ قَدْ قَاتَلْتُمُوهُ فَتَكُونُ رسولوں کے متبعین ایسے ہی ہوا کرتے ہیں اور میں الْحَرْبُ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُ سِجَالًا يَنَالُ مِنْكُمْ نے تم سے پوچھا کہ کیا اس کے دعوی سے پہلے تم اس وَتَنَالُونَ مِنْهُ وَكَذَلِكَ الرُّسُلُ تُبْتَلَى ثُمَّ پر جھوٹ کا الزام لگاتے تھے ؟ تو تم نے کہا نہیں تو میں تَكُونُ لَهُمُ الْعَاقِبَةُ وَسَأَلْتُكَ هَلْ يَعْدِرُ نے جان لیا کہ وہ جولوگوں پر جھوٹ نہیں بولتا وہ خدا پر فَزَعَمْتَ أَنَّهُ لَا يَغْدِرُ وَكَذَلِكَ الرُّسُلُ لَا جھوٹ کیسے بول سکتا ہے۔پھر میں نے تم سے پوچھا تَعْدِرُ وَسَأَلْتُكَ هَلْ قَالَ هَذَا الْقَوْلَ أَحَدٌ کیا اس کے دین میں داخل ہونے کے بعد اس سے قَبْلَهُ فَرَعَمْتَ أَنْ لَا فَقُلْتُ لَوْ قَالَ هَذَا ناراض ہونے اور اس کو برا سمجھنے کی وجہ سے کوئی مرند الْقَوْلَ أَحَدٌ قَبْلَهُ قُلْتُ رَجُلٌ اثْتَمَّ بِقَوْلِ قِيلَ بھی ہوا ہے؟ تو تم نے جواب دیا نہیں اور ایمان ایسا قَبْلَهُ قَالَ ثُمَّ قَالَ بِمَ يَأْمُرُكُمْ قُلْتُ يَأْمُرُنَا ہی ہوتا ہے جب وہ دلوں کی بشاشت کے ساتھ مل بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَالصَّلَةِ وَالْعَفَافِ قَالَ إِنْ جائے۔میں نے تجھ سے پوچھا کیا وہ بڑھ رہے ہیں یا يَكُنْ مَا تَقُولُ فِيهِ حَقًّا فَإِنَّهُ نَبِيٌّ وَقَدْ كُنتُ کم ہو رہے ہیں؟ تو تم نے جواب دیا کہ وہ بڑھ رہے أَعْلَمُ أَنَّهُ خَارِج وَلَمْ أَكُنْ أَظُنُّهُ مِنْكُمْ وَلَوْ ہیں ایمان کا معاملہ ایسا ہی ہے یہانتک کہ وہ مکمل ہو أَنِّي أَعْلَمُ أَنِّي أَخْلُصُ إِلَيْهِ لَأَحْبَبْتُ لِقَاءَهُ جاتا ہے اور میں نے تم سے پوچھا کیا تم نے اس سے وَلَوْ كُنْتُ عِنْدَهُ لَغَسَلْتُ عَنْ قَدَمَيْهِ جنگ کی ہے تو تم نے جواب دیا کہ تم نے اس سے وَلَيَبْلُغَنَّ مُلْكُهُ مَا تَحْتَ قَدَمَيَّ قَالَ ثُمَّ دَعَا جنگ کی ہے اور تمہارے اور اس کے درمیان جنگ بِكِتَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ڈول کی مانند ہے کبھی تم فتح یاب ہوتے ہو کبھی وہ اور فَقَرَأَهُ فَإِذَا فِيهِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رسول اسی طرح سے آزمائے جاتے ہیں۔انجام منْ مُحَمَّد رَسُول الله إِلَى هِرَقْلَ عَظیم انہیں کا ہوتا ہے اور میں نے تم سے پوچھا کیا وہ عہد الرُّومِ سَلَامٌ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى أَمَّا بَعْدُ شکنی کرتے ہیں ؟ تم نے جواب دیا کہ وہ عہد شکنی نہیں فَإِنِّي أَدْعُوكَ بِدِعَايَةِ الْإِسْلَامِ أَسْلِمُ تَسلم کرتے اور اسی طرح رسول عہد شکنی نہیں کیا کرتے وَأَسْلِمْ يُؤْتِكَ اللَّهُ أَجْرَكَ مَرَّتَيْنِ وَإِنْ اور میں تم سے پوچھا کیا اس قسم کا دعوی اس سے پہلے تَوَلَّيْتَ فَإِنَّ عَلَيْكَ إِثْمَ الْأَرِيسِيِّينَ وَ يَا أَهْلَ بھی کسی نے کیا تھا؟ تم نے کہا نہیں میں نے سوچا اگر