صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 170
170 كتاب الجهاد والسير صحیح مسلم جلد نهم قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَكَيْفَ كَانَ قِتَالُكُمْ إِيَّاهُ قَالَ ہونے اور اسے برا سمجھنے کی وجہ سے کوئی مرتد بھی ہوا قُلْتُ تَكُونُ الْحَرْبُ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُ سِجَالًا ہے؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا نہیں۔اس نے کہا کیا تم يُصِيبُ مِنَّا وَنُصيبُ مِنْهُ قَالَ فَهَلْ يَغْدِرُ نے اس کے ساتھ جنگ کی ہے؟ میں نے کہا ہاں اس قُلْتُ لَا وَنَحْنُ مِنْهُ فِي مُدَّةٍ لَا تَدْرِي مَا هُوَ نے کہا تمہاری اس سے لڑائی کا نتیجہ کیا تھا؟ وہ کہتے صَانِعٌ فِيهَا قَالَ فَوَاللَّهِ مَا أَمْكَنَنِي مِنْ كَلِمَةِ ہیں میں نے کہا ہمارے اور اس کے درمیان لڑائی أُدْخِلُ فِيهَا شَيْئًا غَيْرَ هَذِهِ قَالَ فَهَلْ قَالَ ڈول کی مانند ہے۔کبھی ہم فتح مند ہوتے ہیں اور کبھی هَذَا الْقَوْلَ أَحَدٌ قَبْلَهُ قَالَ قُلْتُ لَا قَالَ وہ۔اس نے کہا کیا وہ بد عہدی کرتے ہیں؟ میں نے لِتَرْجُمَانِهِ قُلْ لَهُ إِنِّي سَأَلْتُكَ عَنْ حَسَبِهِ کہا نہیں ہاں اب ہمارا اس کے ساتھ ایک معاہدہ ہے فَزَعَمْتَ أَنَّهُ فِيكُمْ ذُو حَسَب وَكَذَلكَ ہم نہیں جانتے کہ وہ اس سے متعلق کیا کریں گے۔وہ الرُّسُلُ تُبْعَثُ فِي أَحْسَابِ قَوْمِهَا وَسَأَلْتُكَ کہتے ہیں اللہ کی قسم ! اس کے علاوہ کوئی اور بات هَلْ كَانَ في آبائه مَلكَ فَزَعَمْتَ أَنْ لَا میرے لئے ممکن نہ ہوئی کہ میں اس میں داخل کروں۔فَقُلْتُ لَوْ كَانَ مِنْ آبَائِهِ مَلِكٌ قُلْتُ رَجُلٌ اس نے کہا کیا اس قسم کا دعوی اس سے پہلے بھی کسی يَطْلُبُ مُلْكَ آبَائِهِ وَسَأَلْتُكَ عَنْ أَتباعہ نے کیا تھا؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا نہیں۔اس نے أَضْعَفَاؤُهُمْ أَمْ أَشْرَافُهُمْ فَقُلْتَ بَلْ اپنے ترجمان سے کہا اسے کہو میں نے تجھ سے اس ضُعَفَاؤُهُمْ وَهُمْ أَتْبَاعُ الرُّسُلِ وَسَأَلْتُكَ هَلْ کے حسب نسب کے بارہ میں پوچھا تو تم نے بتایا کہ كُنتُمْ تَتَهِمُونَهُ بِالْكَذِبِ قَبْلَ أَنْ يَقُولَ مَا تمہارے نزدیک وہ اعلیٰ حسب نسب کا مالک ہے۔قَالَ فَزَعَمْتَ أَنْ لَا فَقَدْ عَرَفْتُ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ اور رسول ایسے ہی ہوتے ہیں۔وہ اپنی قوم کے اعلیٰ لِيَدَعَ الْكَذِبَ عَلَى النَّاسِ ثُمَّ يَذْهَبَ حسب میں مبعوث ہوتے ہیں اور میں نے تجھ سے فَيَكْذِبَ عَلَى اللَّهِ وَسَأَلْتُكَ هَلْ يَرْتَدُّ أَحَدٌ پوچھا کیا اس کے آباء واجداد میں کوئی بادشاہ ہوا ہے؟ مِنْهُمْ عَنْ دِينِهِ بَعْدَ أَنْ يَدْخُلَهُ سَخَطَةً لَهُ تم نے بتایا کہ نہیں میں کہتا اگر اس کے خاندان میں فَرَعَمْتَ أَنْ لَا وَكَذَلِكَ الْإِيمَانُ إِذَا خَالَطَ کوئی بادشاہ ہوتا تو یہ اپنے آبا ؤ اجداد کی بادشاہت بَشَاشَةَ الْقُلُوبِ وَسَأَلْتُكَ هَلْ يَزِيدُونَ أَوْ چاہتا ہے اور میں نے تجھ سے اس کے متبعین کے بارہ يَنْقُصُونَ فَزَعَمْتَ أَنَّهُمْ يَزِيدُونَ وَكَذَلِكَ میں پوچھا کہ کیا ان میں سے کمزور ہیں یا ان میں سے