صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 169
صحیح مسلم جلد نهم 169 كتاب الجهاد والسير لَ يَعْنِي عَظِيمَ الرُّومِ قَالَ وَكَانَ دَحْيَةُ کے ساتھ مجھے بلایا گیا ہم ہر قل کے پاس آئے۔اس الْكَلْبِيُّ جَاءَ بِهِ فَدَفَعَهُ إِلَى عَظِيمٍ بُصْرَی نے ہمیں اپنے سامنے بٹھا لیا۔اس نے کہا تم میں سے فَدَفَعَهُ عَظِيمُ بُصْرَى إِلَى هِرَقْلَ فَقَالَ هِرَقْلُ نسب کے لحاظ سے کون اس شخص کا سب سے زیادہ هَلْ هَاهُنَا أَحَدٌ مِنْ قَوْمِ هَذَا الرَّجُلِ الَّذِي قریبی ہے؟ جو گمان کرتا ہے کہ میں نبی ہوں۔ابو يزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ قَالُوا نَعَمْ قَالَ فَدْعِيتُ فِي سفیان کہتے ہیں میں نے کہا میں۔انہوں نے مجھے مِنْ قُرَيْشٍ فَدَخَلْنَا عَلَى هِرَقْلَ فَأَجْلَسَنَا اس کے سامنے اور میرے ساتھیوں کو میرے پیچھے بٹھا بَيْنَ يَدَيْهِ فَقَالَ أَيُّكُمْ أَقْرَبُ نَسَبًا مِنْ هَذَا دیا۔پھر اپنے ترجمان کو بلایا اور اسے کہا انہیں کہو میں الرَّجُلِ الَّذِي يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ فَقَالَ أَبُو سُفْيَانَ اِس سے اُس شخص کے بارہ میں پوچھنے والا ہوں جس فَقُلْتُ أَنَا فَأَجْلَسُوني بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَجْلَسُوا کا دعوی ہے کہ میں نبی ہوں۔اگر یہ مجھ سے جھوٹ أَصْحَابِي خَلْفِي ثُمَّ دَعَا بِتَرْجُمَانِهِ فَقَالَ لَهُ بولے تو تم اس کی تکذیب کرو۔راوی کہتے ہیں ابو لَهُمْ إِنِّي سَائِلٌ هَذَا عَنِ الرَّجُلِ الَّذِي سفیان نے کہا اللہ کی قسم ! اگر مجھے ڈر نہ ہوتا کہ میرا يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ فَإِنْ كَذَبَنِي فَكَذَّبُوهُ قَالَ جھوٹ بتا دیا جائے گا تو میں ضرور جھوٹ بولتا۔پھر فَقَالَ أَبُو سُفْيَانَ وَايْمُ الله لَوْلَا مَحَافَةُ أَنْ اس نے اپنے ترجمان سے کہا اس سے پوچھو تم میں يُوْثَرَ عَلَيَّ الْكَذِبُ لَكَذَّبْتُ ثُمَّ قَالَ اس کا حسب نسب کیسا ہے؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا لتَرْجُمَانِه سَلْهُ كَيْفَ حَسَبُهُ فِيكُمْ قَالَ وہ ہم میں سے اعلیٰ حسب والے ہیں۔اس نے کہا کیا قُلْتُ هُوَ فِينَا ذُو حَسَبِ قَالَ فَهَلْ كَانَ مِنْ اس کے آبا ؤ اجداد میں سے کوئی بادشاہ تھا۔میں نے آبَائِهِ مَلكَ قُلْتُ لَا قَالَ فَهَلْ كُنتُمْ تَتَهمُونَهُ کہا نہیں اس نے کہا اس کے دعوی سے قبل کیا تم اس بالْكَذِبِ قَبْلَ أَنْ يَقُولَ مَا قَالَ قُلْتُ لَا قَالَ پر جھوٹ کا اتہام لگاتے تھے؟ میں نے کہا۔نہیں اس وَمَنْ يَتَّبِعُهُ أَشْرَافُ النَّاسِ أَمْ ضُعَفَاؤُهُمْ نے کہا کیا اس کے متبعین بڑے لوگ ہیں یا کمزور ؟ وہ قَالَ قُلْتُ بَلْ ضُعَفَاؤُهُمْ قَالَ أَيَزِيدُونَ أَمْ کہتے ہیں میں نے کہا بلکہ کمزور اس نے کہا کیا وہ بڑھ يَنْقُصُونَ قَالَ قُلْتُ لَا بَلْ يَزِيدُونَ قَالَ هَلْ رہے ہیں یا کم ہورہے ہیں؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا يَرْتَدُّ أَحَدٌ مِنْهُمْ عَنْ دِينِه بَعْدَ أَنْ يَدْخُلَ فيه نہیں بلکہ وہ بڑھ رہے ہیں۔اس نے کہا کیا کوئی شخص سَحْطَةٌ لَهُ قَالَ قُلْتُ لَا قَالَ فَهَلْ قَاتَلْتُمُوهُ اس دین میں داخل ہونے کے بعد اس سے ناراض